دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ALLAH Walon Ka Itikaf | اللہ والوں کا اعتکاف

اللہ والوں کا اعتکاف

book_icon
اللہ والوں کا اعتکاف
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم

اللہ والوں کا اعتکاف

درود شریف کی فضیلت

فرمانِ آخری نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم :قِیامَت کے دن لوگوں میں سب سے زیادہ میرے قریب وہ شخص ہو گا، جو سب سے زیادہ مجھ پر دُرُود شریف پڑھتا ہوگا۔(1) ذِکْر و دُرُود ہر گھڑی وِردِ زَباں رہے میری فُضُول گوئی کی عادَت نکال دو (2) صلّوا علی الحبیب صلّی اللہُ علیٰ محمد

اعتکاف عبادتِ الٰہی ہے

اِعتکاف اللہ پاک کا قرب پانے، عبادات کی لذت حاصل کرنے اور بہت ساری نیکیوں کا ذریعہ بننے والی ایک عظیمُ الشان عبادت ہے۔ اس کی شان وعظمت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اللہ پاک نے حضرت ابراہیم اور حضرت اسماعیل علیہما السّلام کو اعتکاف کرنے اور طواف ونماز کی ادائیگی کرنے والوں کے لئے بیتُ اللہ شریف کی پاکی اور صفائی رکھنے کا حکم دیا ، چنانچہ سورۂ بقرہ میں اللہ پاک نے ارشاد فرمایا: وَ عَهِدْنَاۤ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ اَنْ طَهِّرَا بَیْتِیَ لِلطَّآىٕفِیْنَ وَ الْعٰكِفِیْنَ وَ الرُّكَّعِ السُّجُوْدِ(۱۲۵) (پ1 ، البقرۃ : 125) ترجَمۂ کنز العرفان : اور ہم نے ابراہیم و اسماعیل کو تاکید فرمائی کہ میرا گھر طواف کرنے والوں اور اعتکاف کرنے والوں اور رکوع و سجود کرنے والوں کے لئے خوب پاک صاف رکھو۔
[1] ... ترمذی،ابواب الوتر،باب ماجاء فی فضل الصلاة...الخ،ص144، حدیث:484،دار الکتب العلمیہ، بیروت [2] ... وسائل بخشش ،ص305، مکتبۃُ المدینہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن