Allah Pak Se Dosti Karlo
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
ہمیں حکم فرما تاہے کہ میرے آسمان کو دیکھو ۔ارشاد ہوتا ہے: الَّذِیْ خَلَقَ سَبْعَ سَمٰوٰتٍ طِبَاقًاؕ-جس نے سات آسمان بنائے، ایک کے اوپر دوسرا،مَا تَرٰى فِیْ خَلْقِ الرَّحْمٰنِ مِنْ تَفٰوُتٍؕ- تو رحمن کے بنانے میں کیا فرق دیکھتا ہے؟،اس کے بنانے میں کوئی فرق نہیں دیکھ یہاں بلڈر موجود ہیں، ایک بندہ بلڈنگ بنائے، دوسرا آ کر کہتا ہے :فلاں ٹائل اچھی نہیں لگائی، فلاں اسٹرکچر ٹھیک نہیں بنایا، اگر یہ کرتا تو زیادہ اچھا تھا۔ رب ساری دنیا کو دعوت دیتا ہے ،دیکھو میرے آسمان کو، رب کے بنانے میں کیا فرق دکھتا ہے : فَارْجِعِ الْبَصَرَۙ-هَلْ تَرٰى مِنْ فُطُوْرٍ(۳) پس تو نگاہ اٹھا کر دیکھ، کیاتجھے کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟ ثُمَّ ارْجِعِ الْبَصَرَ كَرَّتَیْنِ یَنْقَلِبْ اِلَیْكَ الْبَصَرُ خَاسِئًا وَّ هُوَ حَسِیْرٌ(۴)پھر دوبارہ نگاہ اٹھا کر دیکھ، نگاہ تیری طرف ناکام ہو کر تھکی ماندی پلٹ آئے گی ۔

سورج اور زمین کا فاصلہ

پیارےاسلامی بھائیو: آج میرے پاس اس موضوع پر بہت سارا مواد موجود ہے لیکن ہمارے پاس ایک ٹائم مختصر ہے، رب کی شان، رب کی قدرت اور اس کے عجائبات قدرت پر بہت کچھ بیان کیا جا سکتا ہے۔ ایک بڑا انگریز سائنسدان تھا،اس نے 1960 میں اپنی ایک تحقیق لکھی۔ وہ کہتا ہے کہ زمین اور آسمان پر میں نے بہت تحقیقی کی ،حساب کتاب کئے۔ اور اس کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا کہ سورج اور زمین میں جو فاصلہ ہے وہ اتنا نپاتلا ہے،اتنا حساب کتاب سے سیٹ کیا گیا ہے کہ اگر یہ فاصلہ کم ہو جائے اتنے لمبے دن ہو جائیں کہ سورج کی تپش تمام کھیتوں کو بھون کر رکھ دیتی اور راتیں اتنی لمبی اور سرد ہو جاتیں کہ تو وہ رات اسے ٹھنڈا کر کے اتنا ٹھنڈا کر دیتی کہ لوگ مر جاتے۔ پھر کہتا ہے کہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن