دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیّٖن اَمَّا بَعْدُ! فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَارَسُوْلَ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَاحَبِیْبَ اللہ اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَانَبِیَّ اللہ وَعَلٰی آلِکَ وَاَصْحٰبِکَ یَانُوْرَ اللہ

درودِ پاک کی فضیلت

ساقی کوثر،شافع روزِمحشر صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں: لَیَرِدَنَّ الْحَوْضَ عَلَیَّ اَقْوَامٌ حوض کوثر پر کچھ لوگ آئیں گے۔ مَّا اَعْرِفُہُمْ اِلَّا بِکَثْرَۃِ الصَّلَاۃِ عَلَیّ میرےآقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں: جنہیں میں کثرتِ درود کی وجہ سے پہچان لوں گا(1)یعنی جو دنیا میں کثرت سے درود پاک پڑھتے ہوں گے رسول عظیم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم حوض کوثر پر انہیں پہچان لیں گے اور جنہیں آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پہچان لیں گے ان شاء اللہ !اپنے ہاتھوں سے انہیں جام پلائیں گے اور جو کوئی ایک بار وہ جام پی لے پھر اسے پیاس نہ لگے گی۔ درود پاک بہت خوبصورت وظیفہ ہے۔ یہ دنیا اور آخرت کے بہت سے کام سیدھے کر دیتا ہے۔ اب ایک اور تمنا ہم سب کے دلوں میں ہے، ہم سب چاہتے ہیں کہ جنت میں جائیں، یہ ہم سب کی تمنا تو ہے مگر ایک خوف بھی ہے، جس کو آپ کہیں کہ ڈر بھی ہے، پتا نہیں جنت ملے گی یا نہیں ملے گی مگر وہ بندہ کتنا خوش نصیب ہے کہ جو دنیا ہی میں جنت میں اپنا مقام دیکھ لے۔سوچیں اس کے لئے کتنی بڑی خوشخبری ہے ۔ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ
1...القول البدیع ، ص 264۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن