دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
نہیں، کچھ نہیں،آپ نے اللہ پاک سے عرض کی کہ مولا! میری دعا قبول نہیں ہورہی ہے، ہم پریشان ہیں، مالک تجھ سے مانگ رہے ہیں، ارشاد کیا ہوتا ہے : اے موسیٰ! تمہارے درمیان ایک ایسا شخص ہے جو 40سال سے اللہ کی نافرمانی کررہا ہے، اے موسیٰ!جب تک وہ بندہ تمہارے درمیان ہے، بارش نہیں ہوگی۔ اللہ اکبر! اب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کہا کہ یا اللہ !میں کمزور سا بندہ ہوں میری آواز ان سب لوگوں تک کیسے پہنچے گی، 70ہزار کا مجمع ہے ،حضرت موسیٰ علیہ السلام کہتے ہیں: یا اللہ !میں سب تک یہ اعلان کیسے پہنچاؤں گا ؟میں کیسے اس بندے کو اس میں سے نکالوں جس کی وجہ سے بارش نہیں ہورہی ۔سنیں ! اللہ پاک کی طرف سے کیا ارشاد ہوتا ہے :اے موسیٰ! تیرا کام آواز لگانا ہے، پہنچانا ہمارا کام ہے، اب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کیا اعلان کیا :سنیں ،کیسا رونگٹے کھڑے کردینے والا وہ اعلان ہوگا۔

40سال کے نافرمان کی توبہ

حضرت موسیٰ علیہ السلام اعلان کرتے ہیں: اے رب کے گنہگار اور نافرمان بندے !جو پچھلے 40سال سے رب کو ناراض کررہا ہےتو وہ بد بخت ہے کہ تیری وجہ سے بارش نہیں ہورہی ہے،ہمارے مجمع سے نکل جا تاکہ بارش شروع ہوجائے۔حضرت موسیٰ علیہ السلام نے یہ اعلان کردیا ،اب وہ شخص اُسی مجمع میں تھا ،وہ سوچنے لگا کہ آج میں کھڑا ہوگیاتوپہچانا جاؤں گا کہ وہ میں ہی ہوں،اس کوپتا تھا کہ میں ہی 40سال سے گناہ کررہا ہوں،پہلے تو اس نے انتظار کیا کہ شاید کوئی اور کھڑا ہو کر نکل جائے ،کوئی نہیں نکلا ، دائیں دیکھا، بائیں دیکھا ، کوئی نہیں نکلا، اب وہ سمجھ گیا کہ میں ہی وہ بد بخت ہوں، اللہ پاک کو ناراض کرنے والا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن