30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
غذائیت اور ذائقے کا سبب بنتی ہے،یہ گرمی بہت بڑی نعمت ہے۔پاکستان اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت ہے ،ہم اس کی قدر نہیں کرتے ،اس کو برباد کرنے کی کوشش کرتے ہیں ،اس کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتے ہیں ایسا نہ کریں ۔یہ اللہ پاک کا ہم پر بہت بڑا احسان ہے ۔ پاکستان قدرت کا انمول تحفہ ہے ۔
پاکستان کو امن کا گہوارہ بنائیے
اے پاکستانیو! آئیے مل کر آج یہ عہد کرتے ہیں کہ اپنے وطن سے سچا پیار کریں گے ۔ جس طرح اپنے گھر کو صاف رکھنے کی کوشش کرتے ہیں ،یہ گھر کے باہر کا حصہ ہے یہ بھی ہمارا وطن ہے ۔گھر کے اندر تو صفائی کرتے ہیں جبکہ باہر کچرا ڈال دیتے ہیں کیا باہر ہمارا وطن نہیں ؟ اگر ہر پاکستان میں رہنے والا اپنے گھر کے سامنے کا تھوڑا سا حصہ اپنا گھر سمجھ لے تو پورا وطن صاف ہو جائے گا ۔جس طرح ہم اپنے گھر میں لڑائی جھگڑا نہیں چاہتے اس طرح وطن میں لڑائی جھگڑا نہ ہو، یہ چاہنا شروع کر دیں تو ملک میں امن و امان ہو جائے گا۔ہم سارے کہتے ہیں :دوسرے سیدھے ہو جائیں ،دوسرا شخص ٹھیک ہو جائے ۔ دوسرے کو چھوڑ دیں ۔میں اور آپ ٹھیک ہو جائیں ۔
ہمارا وطن بہت اچھا ہے ۔ اللہ پاک نے بہت پیارا وطن دیا ہے ۔آئیے مل کر رہتے ہیں ۔ امن و امان سے رہتے ہیں ۔صفائی ستھرائی سے رہتے ہیں ،ایک دوسرے کا خیال رکھ کر رہتے ہیں ۔سچے مسلمان اور سچے پاکستانی بن کر رہتے ہیں ۔دنیا میں وہ دن دور نہیں اگر ہم سب یہ طے کر لیں کہ اپنے وطن سے پیار کرنا ہے ۔اس وطن کی ترقی کی کوشش کرنی ہے ۔کوئی ایسا کام نہیں کرنا جس سے مسلمان اور پاکستان پر انگلی اٹھے ان شاءاللہ ! دنیا میں
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع