دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
مرتبہ مل گیا ،اس مرتبے کے ملنے کے بعد آپ دین اسلام اور اللہ پاک کے قریب ہوئے لوگوں کے مددگار بنے یا آپ تکبر میں مبتلا ہوگئے ؟اپنے آپ کو کچھ سمجھنے لگے ۔یہ آزمائش ہے، یہ نعمت نہیں ہے ۔ پیارے اسلامی بھائیو!میں دونوں پہلو پر کچھ بات عرض کرنے کی کوشش کررہا ہوں کہ جو ہے اس پر اللہ کا شکر ادا کریں اور یہ سوچ کر شکر ادا کریں کہ یہ بہت کچھ ہے ۔ کروڑوں سے اچھا ہوں ،صحت مند ہوں ، میرے پاس اعضاء ہیں ۔

سب سے بڑی نعمت ایمان ہے

ایک سب سے بڑی نعمت تو گنوائی ہی نہیں ،ساری دنیا کی دولت کسی کے پاس ہو اور ایمان نہ ہو اور غریب ہو مگر ایمان والا ہو۔ کون بڑا ہے ؟ ظاہر ہے ایمان والا ،ایمان سے بڑھ کر تو کچھ بھی نہیں ناں، اللہ پاک کا جتنا شکر ادا کریں وہ کم ہے کہ ہم مسلمان ،مسلمان گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ہمارے کانوں میں پہلی آواز جو آئی وہ اذان کی آئی ۔یہ اللہ کریم کا کتنا بڑا احسان ہے ۔کیا آپ نے اور میں نے پیدا ہونے سے پہلے دعا کی تھی کہ یا اللہ !جب بھی پیدا کرنا مسلمان کرنا ۔ کیا غیر مسلموں کے گھروں میں بچے پیدا نہیں ہوتے ۔میں اور آپ بھی کسی غیر مسلم خاندان میں پیدا ہو سکتے تھے یہ میرے رب کا کتنا بڑا احسان ہے کہ بن مانگے اتنی بڑی نعمت عطا کی کہ ہمیں ایمان والا بھی بنایا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کا امتی بنا دیا ۔ ایمان والے تو پچھلی قوم میں بھی تھے ناں ،حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے بھی تھے ،حضرت موسیٰ علیہ السلام کے ماننے والے بھی تھے اور بھی انبیائے کرام علیہم

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن