دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
کہا :اچھا ٹھیک ہے !جس زبان سے بات کر رہے ہو یہ زبان ہی دے دو اور دو لاکھ درہم لے لو ؟کہتا ہے :حضور !اس کے بغیر کیسے جیوں گا ۔کہا :اچھا ٹھیک ہے !میری بات جس کان سے سن رہے ہو اس کان کے بدلے دو لاکھ درہم لے لو ؟کہتا ہے :یہ بھی ممکن نہیں ہے ۔ فرمایا:اچھا پھر ایک ہاتھ دے دو 2لاکھ درہم دے لو ؟کہتا ہے : کیسے زندگی گزاروں کا ۔ فرمایا:ایک پیر دے دو ؟وہ اعضاء گنواتے رہے وہ منع کرتا رہا ۔آخر میں اس شکوہ کرنے والے سے آپ فرماتے ہیں :ایک طرف تو کہتے ہو میرے پاس کچھ نہیں ہے اور دوسری طرف لاکھوں کا سرمایہ لے کر گھوم رہے ہو اور کہتے ہو میرے پاس کچھ نہیں ہے۔ (1) پیارے اسلامی بھائیو! واقعی ہمیں قدر نہیں ہےاگر نعمتوں کی بات کی جائےتویہ دنیا کا مال تھوڑی دیر کے لیے ایک طرف کر دیں ،ہم اصل میں پیسے کو ہی نعمت سمجھتے ہیں، ہم پیسے ہی کو اللہ پاک کی بہت بڑی نعمت اور برکت سمجھتے ہیں ، ہم اپنے لیے بہت بڑی سعادت سمجھتے ہیں ۔

پیسہ ہی سب کچھ نہیں ہے

میں آپ سب سے سوال کرتا ہوں :کسی شخص کے پاس کروڑوں روپے ہوں اور اس کو ایسی بیماری لگی ہو کہ وہ کوئی کھانا ہی نہ کھا سکتا ہو ۔صرف نالی کے ذریعے اس کو کھلایا جائے وہ کروڑوں روپے اچھے ہیں یا آپ اپنے ہاتھ سے روٹی توڑ کر نوالہ بنا کر کھاتے ہیں ؟اپنے آپ سے پوچھیں۔ آپ کے پاس کروڑوں روپے ہیں مگر رات کو نیند نہیں آتی ،وہ پیسے
1...حلیۃ الاولیاء،3/25۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن