دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
اپنی زبان کو کلمے سے تر رکھیں تاکہ جب آخری گھڑیاں آئیں توپڑھنا مشکل نہ ہو۔ میں آپ سے پوچھتا ہوں:آج پورے دن میں کتنی بار کلمہ پاک پڑھا؟ پورے ہفتے میں کتنی بار کلمہ پاک پڑھا ہے ؟ عادت ہی نہیں ہے ،فضول باتوں کے لئے گھنٹوں ہیں،حدیث پاک سنیں:

لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کے فضائل

میرے آقا،مدینے والے مصطفیٰ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں : لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کی گواہی دینا جنت کی کنجی ہے ۔(1)نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں :جو بندہ دن یا رات کی کسی ساعت میں لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ کہتا ہے تو اس کے نامہ اعمال میں سے برائیاں مٹا کر اس کی جگہ اتنی ہی نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں ۔(2) کلمہ پاک کو سب سے افضل ذکر کہا گیا،ایک حدیث پاک میں ہے میرے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتےہیں:جو بندہ 100مرتبہ لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ پڑھے گا جب قیامت کے دن اٹھایا جائے گا تو اس کا چہرہ چودہویں کے چاند کی طرح چمک رہا ہوگا۔اور اس بندے سے افضل کسی کا عمل نہیں اٹھایا جاتا مگر جو اس کی مثل پڑھے یا اس سے زیادہ پڑھے ۔(3)

20لاکھ نیکیاں

ایک اور بڑا کمال کا وظیفہ ہے ،پیارے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم فرماتے ہیں:
1...مسنداحمد ، 8/257،حدیث:22163۔ 2...مجمع الزوائد،6/480،حدیث:9478۔ 3...مجمع الزوائد،10/96،حدیث:16830۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن