Allah Pak Se Dosti Karlo
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
اس شخص پر رقت طاری ہوگئی اور وہ رونے لگا اور مچھلی پکڑنے کا کانٹا ایک طرف ڈال دیا ۔ (1) پیارے اسلامی بھائیو!اس واقعے سے کوئی یہ نہ سمجھے کہ مچھلی نہیں کھاسکتے۔مچھلی کھا سکتےہیں مگر یہ بات سمجھنے والی ہے ایک اور روایت سناتا ہوں :

غفلت کی سزا

اہل کشف فرماتےہیں : کسی درخت پر کلہاڑا اس وقت چلتا ہے جب وہ ذکر اللہ سے غفلت اختیار کرے۔جو جانور ذکر اللہ سے غافل ہوتا ہے وہی ذبح کردیا جاتا ہے ، یہ بزرگانِ دین کے اقوال ہیں،اس سے کیا سیکھنے کو ملا کہ اگر جانور ذکر کرنا چھوڑ دے تو وہ پکڑا جاتا ہے ، گرفتار ہوجاتا ہے۔(2)ہم تو اشرف المخلوقات کہلاتےہیں،تو پھر ہم کتنا ذکر کرتے ہیں ،کتنا اللہ کریم کو یاد کرتے ہیں ؟اگر مجھے اورآپ کو پکڑا نہیں جارہا لیکن کہیں تو جواب دینا پڑے گا کہ ان اوقات کو ،ان ایام کو ،ان نعمتوں کو کیسے گزارا؟یہ بات سمجھنے والی ہے ۔ایک اور واقعہ سنیئے :

پرندہ کیوں آزاد کیا؟

ایک بزرگ کو کسی نے پرندہ تحفے میں بھیجا ،آپ نے قبول فرما کر اس پرندے کو پنجرے میں بند کردیا ،کچھ مدت کے بعد اپنے پاس رکھ کر اُسے آزاد کردیا تو لوگوں نے پوچھا کہ حضرت! آپ نے پرندے کو آزاد کیوں کردیا ؟تو کہا مجھے وہ پرندہ بڑی منت سے کہنے لگا :
1...صفۃ الصفوہ،4/357۔ 2...ملفوظات اعلیٰ حضرت، ص 531۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن