دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
عنہم نے دین کے لئے ایسی ایسی قربانیاں دی ہیں،ہم ایسے ہی نعرہ نہیں لگاتے : ہر صحابی نبی !!! جنتی جنتی

جنتیوں کی پہلی غذا

اب میں چاہتاہوں کہ مچھلی اور سمندری مخلوق کے بارے میں بڑی عجیب وغریب معلومات آپ کے ساتھ شیئر کروں،بعض لوگ مچھلی پکڑنے جاتےہیں، بہت سے لوگ مچھلی کھاتے ہیں لیکن ہمیں زیادہ معلومات نہیں ہوتی۔ پہلے تو میں آپ کو یہ بتاؤں کہ اللہ کی رحمت سے ، اللہ کرم فرمائے اورہمیں جنت میں داخلہ عطا فرمائے۔جنتیوں کو جنت میں جو سب سے پہلی غذا کھلائی جائے گی ،وہ غذا کیا ہوگی ،بخاری شریف میں ہےکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے فرمان کا ایک حصہ ہے :پہلا وہ کھانا جسے جنتی کھائیں گے وہ مچھلی کی کلیجی کا کنارہ ہے۔(1) ان شاء اللہ ! اللہ کی رحمت سے جنت کی پہلی دعوت جب ہوگی تو پہلا کھانا یہ ہوگا کہ جنتیوں کو مچھلی کی کلیجی کا کنارہ کھلایا جائے گا ۔

مچھلی کیوں نہیں بولتی!!!

ایک اور بڑا دلچسپ سوال ہے کہ سارے جانور بولتے ہیں مچھلی کیوں نہیں بولتی ؟ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ نے مکاشفۃ القلوب میں ایک بڑی عجیب وغریب اس کی حکمت لکھی ہے : اللہ پاک نے تمام جانوروں کو زبان سے مشرف فرمایامگر مچھلی کو محروم کیا گیا اس کا سبب یہ ہے کہ حضرت آدم صفی اللہ علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کی وجہ سے جب
1...بخاری،2/605،حدیث:3938۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن