دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
شکر گزار بندے ہیں گویا یہ رب کی طرف سے عطا ہے ۔ہم اللہ کریم سے آج د عا کرتے ہیں کہ میرے مولا !ہمیں نیکیوں والی، عافیت والی، صحت والی طویل عمر بھی عطا فرما اور ہمیں تیرے شکر کی نعمت بھی نصیب فرما۔اے رب کریم !ہماری شکوہ اور شکایات سے جان چھڑا دے ۔

رب کی نعمتیں یاد کیجئے

بار بار قرآن مجید و فرقان حمید ہماری رہنمائی فرماتا ہے ۔سورہ رحمن ہم سب نے سنی ہوگی قرآن میں بار بار فرمایا گیا : فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۱۳) (پ:27،رحمن:13) ترجمہ کنزُ العِرفان : تو اے جن و انس!تم دونوں اپنے رب کی کون سی نعمت جھٹلاؤ گے۔ ایک مرتبہ نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے سورہ رحمن کی تلاوت فرمائی یا پھر آپ کے سامنے اس کی تلاوت ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا :میں اس کے جواب میں تم سے بہتر جواب جنات سے کیوں سنتا ہوں کہ میں جب بھی اللہ پاک کے اس فرمان پر پہنچتا ہوں: فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۱۳) تو جنات جواب میں کہتے ہیں: ہم اپنے رب کی کسی نعمت کو نہیں جھٹلائیں گے۔ (1)

انسان نا شکرا ہے

یہ قرآن ہمیں یاد دلا رہا ہے کہ رب کی نعمتیں یاد کرو ۔ایک اور جگہ قرآن مجید و فرقان
1...تفسیر طبری،11/582، ۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن