دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
سے کہتے ہیں کہ فکر نہ کرو ،دوسروں کو بتاتے ہیں کہ دیکھو اس کا یہ مسئلہ ہے، یہ فلاں کام کے لئے آیا تھا، اتنی بڑی بڑی باتیں کرتا ہے اس کا یہ مسئلہ ہے،دنیا ہمارے مسئلے کو انجوائے کرتی ہے ، آج کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا ہے مگر ایک ذات ہے جو ہمیشہ ہمارا ساتھ دیتی ہے، جو ہمارے عیبوں پر پردہ ڈالنے والا ، جو ہمیں بچپن سے لے کر آج تک نوازنے والا،جو ہمارے گناہ ہونے کے باوجود ہمیں عطا کرنے والا ہے وہ ہمارا رب کریم ہے ۔ ارےجو ہماری ماں سے زیادہ ہمیں چاہنے والا ہے ہم اُسے کیوں نہیں پکارتے ؟ اس کی طرف توجہ کیوں نہیں کرتے ؟حالانکہ اس کی رحمت اور اس کے دروازے کھلے ہوئے ہیں ۔وہ تو دینا چاہتاہے مگر کاش! جو توجہ چاہئے ، جو دل سے دعا مانگنا ہے وہ اللہ پاک مجھے اور آپ کو نصیب فرما دے اور پھر اللہ کریم کو پکاریں ،میں نے کہا ناں گنہگاروں کا بھی رب ہے ،وہ نیکوں کاروں کا بھی رب ہے۔وہ گنہگاروں کو کیسے نوازتا ہے یہ واقعہ سنیں ۔عیون الحکایات یہ مکتبۃ المدینہ کی بڑی پیاری کتاب ہے ،اس میں بڑے زبردست واقعات موجود ہیں،جن میں سے ایک واقعہ یہ بھی ہے:

رب کی مدد آگئی

حضرت بکر بن عبد اللہ رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں:پچھلی قوموں میں ایک بہت سرکش ،غیر مسلم اور ظالم بادشاہ تھا۔ وہ اللہ پاک کی نافرمانی میں حد سے بڑھا ہوا تھا۔ ایک مرتبہ ایک جنگ میں بادشاہ کو گرفتار کرلیا گیا۔اب اتنے ظالم بادشاہ کو جنہوں نے گرفتار کیا تھا ، انہوں نے کہا کہ اس ظالم بادشاہ کو تو تڑپا تڑپا کےمارنا ہے تو طے یہ پایا کہ اسے تانبے کی کی ایک دیگ میں ڈالتے ہیں اور اس کو اونچی جگہ پر لٹکاتے ہیں اور نیچے آگ جلاتے ہیں تاکہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن