دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
دیا یعنی بیٹا بھی ایسا دیا جنہیں نبی کا مرتبہ عطا فرمایا۔ اللہ کریم قرآن شریف میں فرماتاہے: فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ٘-وَ وَهَبْنَا لَهٗ یَحْیٰى وَ اَصْلَحْنَا لَهٗ زَوْجَهٗؕ- (پ:17، انبیا:90) ترجمہ کنزُ العِرفان : تو ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے یحییٰ عطا فرمایا اور اس کے لیے اس کی بیوی کو قابل بنا دیا۔ اب اس آیت میں بھی بتایا گیا ہے کہ اللہ پاک نےصرف بیٹا نہیں دیا بلکہ بیٹے کا نام بھی رب نے عطا فرمایا اور تاج نبوت بھی عطا فرما دیا ۔یہ ہے دعا مگر دعا دل سے کیجئے ،توجہ الی اللہ کے ساتھ کیجئے پھر دیکھیں کیسے کام بنتے ہیں پھر دیکھیں کیسے مصیبت ٹلتی ہیں۔ اللہ پاک خود فرماتا ہے: وَ یَدْعُوْنَنَا رَغَبًا وَّ رَهَبًاؕ-وَ كَانُوْا لَنَا خٰشِعِیْنَ(۹۰)(پ:17، انبیا:90) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور ہمیں بڑی رغبت سے اور بڑے ڈر سے پکارتے تھے اور ہمارے حضور دل سے جھکنے والے تھے۔ پیارے اسلامی بھائیو! معلوم ہوا کہ گڑ گڑانا ہے ، توجہ ہو اور ساتھ خوف بھی ہو ، امید بھی ہو پھر کام بن جاتے ہیں۔ ذرا سوچئے تو سہی !ہماری زندگی میں کتنے مسائل ہیں، کبھی کبھی ہمارے بڑے معاملات اٹک جاتے ہیں اب کسی کو پیسوں کی ضرورت ہے، قرضے کی ضرورت ہے ،سارے دروازے بند ہوجاتےہیں اور بندہ کسی سے امید لگاتاہے آخری وقت میں وہ بھی منع کردیتا ہے، سیٹھ پر نظر پڑتی ہے وہ بھی معذرت کرلیتے ہیں، دوست احباب سے پوچھتے ہیں وہ بھی جواب نہیں دیتے ہیں۔ سب دروازے بند ہیں،کوئی امیدباقی نہیں بچتی،بندہ مایوسی کی طرف جانے لگتا ہے مگر جب سب دروازے بند

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن