دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
پر قادر ہے۔

ڈاکٹر پر نہیں رب پر بھروسہ کیجئے

ہم نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے، آپ نے بھی دیکھا ہوگا کسی کو ڈاکٹر کہتےہیں: کوئی مرض نہیں ہے، 100% تندرست ہے،بندہ 2دن بعد دنیا سے چلا جاتاہے ۔کیسے مرا ؟ ڈاکٹروں کو بھی پتا نہیں چلتا کہ موت کیسےآگئی ۔کبھی یہی ڈاکٹر کہتےہیں:3دن کا مہمان ہے ، شاید اس ڈاکٹر کا انتقال ہوجاتاہے اور وہ بندہ زندہ گھوم رہا ہوتاہے ، اللہ کریم کی شان ہے۔ وہ تو ڈاکٹر ہے اس نے اپنی سائنس چلانی ہے جو میڈیکل رپورٹ کہتی ہے وہ وہی بتاتا ہے مگر یہ نہ سمجھیں کہ جو اس نے کہہ دیا وہ آخری ہے ۔قدرت میرے رب کی ہے ، شان میرے رب کی ہے ، وہ ہرچاہے پر قادر ہے اس پر بھروسہ تو رکھیں۔ حضرت زکریا علیہ السلام کی عمر بھی زیادہ ہوگئی، ان کی زوجہ بھی بانجھ تھیں مگر اللہ پاک سے کیا دعا کررہے ہیں،علماء فرماتے ہیں:جو بے اولاد ہیں،ان کے لئے یہ بہترین دعا ہے، قرآنی دعا ہے، قرآن کی دعائیں یاد تو کیجئے۔ آپ نےکیسی دعا کی تھی اور اس دعا کا ترجمہ تو دیکھیں ۔ رب سے تعلق تو دیکھیں ،آپ نے دعا کی : رَبِّ لَا تَذَرْنِیْ فَرْدًا وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَۚۖ(۸۹)(پ:17، انبیا:89) ترجمہ کنزُ العِرفان : اے میرے رب مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تُو سب سے بہتر وارث ہے ۔ آپ کی اولاد نہیں تھی ،رب کی بارگاہ میں کیا عرض کرتے ہیں :اے اللہ !مجھے اکیلا نہ چھوڑ وَّ اَنْتَ خَیْرُ الْوٰرِثِیْنَاور تو سب سے بہتر وارث۔حضرت زکریا علیہ السلام یہ دعا کرتے تھے، اللہ کریم نے کیسی دعا قبول کی، صرف بیٹا نہیں دیا بلکہ بیٹا بھی دیا اور نبی بھی بنا

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن