دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
کرلیں، کیا خوبصورت ترجمہ ہے،آپ کی آنکھ سے آنسوآجائیں گے ،قرآن کہتا ہے کہ حضرت ایوب علیہ السلام نے کہا: اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ(۸۳)(پ:17، انبیا:83) ترجمہ کنزُ العِرفان : کہ بیشک مجھے تکلیف پہنچی ہے اور تُو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے ۔ اگر تکلیف پہنچے تو کیوں دنیا کو پکارنا ہے؟کیوں دنیا والوں کے پاس جانا ہے؟ اس کے دربار میں چلتے ہیں جس نے تکلیف دور کرنی ہے۔ حضرت ایوب علیہ السلام نے بھی تورب کو پکارا : اَنِّیْ مَسَّنِیَ الضُّرُّ وَ اَنْتَ اَرْحَمُ الرّٰحِمِیْنَۚۖ(۸۳)یہ وہ دعا ہے جو قبول ہے ،یہ وہ دعا ہے جس کے صدقے میں حضرت ایوب علیہ السلام کو شفاءبھی دی گئی اور سارامال ،دولت اور اولاد واپس عطا کردی گئی اگر آپ بھی کسی پریشانی میں ہیں، آپ بیماری میں ہیں،آپ قرضے میں ہیں ،آپ مصیبت میں ہیں۔آئیے !رب کریم سے حضرت ایوب علیہ السلام کے انداز میں دعا مانگتے ہیں ، اللہ پاک نے ہمیں سکھانے کے لئے یہ دعا قرآن شریف میں عطا فرما دی کہ میرے بندو!میرے دربار میں مانگنا ہے تو یونہی مانگ لو جیسے میرے نبی نے مانگا ہے۔ علماءکہتےہیں:یہ بڑی دلاسہ دینے والی دعا ہے ،یہ بڑی مشکلوں کو ٹالنے والی دعا ہے، یہ تکلیفوں میں کام آنے والی دعا ہے، اس دعا کا ترجمہ کتنا خوبصورت ہے یعنی اللہ کریم کے سامنے آپ نے اپنا مسئلہ پیش کردیا کہ بے شک مجھے تکلیف پہنچی ہےاور توسب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے۔ اے اللہ !بیمار ہوں،اے اللہ !پریشان ہوں،اے اللہ ! قرضے میں ہوں ، رب سے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن