Allah Pak Se Dosti Karlo
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
آتی ہے ۔ہمیں ان کی زندگی سے یہ سبق لینا چاہئے کہ ہمت نہیں ہارنی ہوتی، ہم تھوڑا سا کوئی نیکی کا کام کریں، کوئی ساتھ نہ دے توبندہ کہتاہے : اب میں تو کچھ نہیں کروں گا، نیکی کا توزمانہ نہیں ہے ۔ بھئی !میں تو اللہ کریم کے لئے کررہا تھا کوئی ساتھ ہی نہیں دے رہا ۔فلاں نے تو دل تو ڑ دیا ، فلاں نے تو ساتھ نہیں دیا۔ اللہ کے بندو!یہی تو امتحان ہے۔آپ کا کام صرف کام کرنا ہے تعداد کو نہ دیکھیں ، اللہ پاک کی رضا کو دیکھیں ،حضرت نوح علیہ السلام کی 950 سال تک لوگوں نے بات نہیں مانی ایک تو وہ ایمان نہیں لا رہے تھے اور پھر وہ تکلیف بھی دیتے تھے توآپ نے اللہ پاک کی بارگاہ میں جب دعا تو اللہ کریم نے قرآن میں فرمایا: فَاسْتَجَبْنَا لَهٗ فَنَجَّیْنٰهُ وَ اَهْلَهٗ مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِیْمِۚ(۷۶)(پ:17، انبیا:76) ترجمہ کنزُ العِرفان : تو ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اُسے اور اس کے گھر والوں کو بڑے غم سے نجات دی ۔ اللہ پاک سے دعا مانگی، باقی قوم کے لئے طوفان آیا اور وہ قوم اس طوفان میں غرق ہوگئی۔ اللہ کریم نے بڑی تکلیف سے حضرت نوح علیہ السلام کو نجات دی ، حضرت نوح علیہ السلام کی اس دعا کے نتیجے میں کفار پر کیسا سیلاب آیا کہ سب برباد ہوگئے۔

حضرت ایوب علیہ السلام کی دعا

حضرت ایوب علیہ السلام پر آزمائش آئی تھی ،آپ پر طرح طرح کی بیماریاں بھی تھیں، آپ کے بچے بھی دنیا سے چلے گئے،آپ کا مال بھی سارا ختم ہوگیا ۔ آپ نے اللہ پاک کو کیسے پکارا اور یہ دعائیں کتنی مقبول ہیں کہ یہ قرآن شریف میں موجود ہیں بلکہ اس کو تو یاد

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن