30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ان شاء اللہ !یہ پڑھتے رہیں گے آپ کو بہت سکون ہو جائے گا کہ میری فائل جمع ہو گئی ہے، میرا مسئلہ آگے چلا گیا ہے اور اس کے پاس پہنچ گیا ہے کہ جو حل کرنے والا ہے، اس کے سوا کوئی دینے والا نہیں ، اس کے سوا کوئی مشکل حل کرنے والا نہیں ، وہی بیمار کو صحیح کرنے والا ہے، وہی شفا دینے والا ہے ، وہی روزی دینے والا ہے ، وہی مصیبت ختم کرنے والا ہے، میں اپنا مسئلہ وہاں دے چکا ہوں،اب بہتر ہوگا تو وہ حل کر دے گا۔ ان شاء اللہ !اگر ایسے زندگی گزاریں گے تو بہت اچھی زندگی گزرے گی۔ اللہ پاک ہم سب کو عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللهُ عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم
مولانا عبدالحبیب عطاری کو مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم جیسے”یوٹیوب ،فیس بک، انسٹاگرام اور ایکس“ پر فالو کرنے کے لئے کوڈ اسکین کیجئے۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع