Allah Pak Se Dosti Karlo
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
یہ بلاوے کے فیصلے ہیں ،یہ نصیب کی باتیں ہیں،پیسوں سے کوئی مکے مدینے نہیں جاتا ۔ یہ وہ جگہ ہے جہاں بلایا جاتاہے، نوازا جاتاہے۔جس کو بلانا ہے اس کا انتظام خود ہی ہوجاتا ہے۔جس کے پاس پیسے ہوں،کروڑوں روپے ہوں ،کوئی نہ کوئی پریشانی آجاتی ہے، نہیں جا پاتا۔اگلے سال جاؤں گا،ابھی بڑا بزی ہوں، وہ رہ ہی جاتاہے۔ معلوم کیا ہوا کہ اسباب سب کچھ نہیں ہے ، خالق اسباب پر بھروسہ کیجئے۔ اللہ پاک پر یقین کیجئے، اللہ کریم سے دوستی کیجئے۔

سب کچھ رب کے حوالے

اور اب آخر میں آپ کو ایک قرآنی وظیفہ دینا چاہتا ہوں اور یقین کریں میں نے اس کو آزمایا ہے۔جب آپ کسی مشکل میں ہوں اور آپ کو لگے کوئی راستہ نہیں نکل رہا ہےتو اس وظیفے کو پڑھنا شروع کردیجئے ان شاء اللہ !آسانیاں پیدا ہونا شروع ہوجائیں گی ،یہ سن لیجئے کہ یہ وظیفہ کہاں سے آیا، جب فرعونیوں پر عذاب آیا توفرعونیوں میں ایک نیک آدمی تھاوہ یہ الفاظ پڑھتا رہتا تھا،پارہ 24،سورہ مؤمن ،آیت نمبر 44 پر ہے: وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ(۴۴)(پ24 ،مؤمن:44) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور میں اپنے کام اللہ کو سونپتا ہوں، بیشک اللہ بندوں کو دیکھتا ہے۔ پیارے اسلامی بھائیو! ذرا سوچئے توسہی کہ اللہ پاک کو وہ الفاظ کتنے پسند آئے کہ قرآن میں اسے عطا فرما دیا، رہتی دنیا تک اس کی تلاوت رہے گی۔ پورے فرعونی لشکر پر عذاب آیا، جو یہ الفاظ پڑھتا تھاوہ محفوظ رہا۔ اگر آپ کسی مشکل میں ہوں ، اکیلے میں بیٹھ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن