دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
بہترین ڈاکٹر سے علاج کروالیں ۔ لوگ امریکا سے بھی توڈاکٹر بلاتے ہیں۔ کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں اگر اللہ کریم نے شفا نہیں دینی تو شفانہیں ملنی اور ایسا بیمارجس کو ڈاکٹر نے منع کردیا ہوکہ نہیں بچے گا ، اللہ پاک چاہے تو رات سوئے صبح تندرست اُٹھ سکتا ہے۔ اِنَّ اللّٰهَ عَلٰى كُلِّ شَیْءٍ قَدِیْرٌ۠(۲۰)پیسوں سے علاج نہیں ہوتا۔رب علاج کرنے والا ہے،شفا دینے والی ذات رب کی ہے۔یہی وہ مسئلہ ہے کہ ہم اسباب کو سب کچھ سمجھنے لگ گئے ہیں ۔ پیسہ، بہترین زندگی ،دنیا کے کسی ملک میں جاؤتو محفوظ رہو گے ۔ رب جسے چاہے گا وہ محفوظ رہے گا، رب جسے چاہے گا وہ خوش رہے گا ، دنیا کے کسی بھی کونے میں چلے جائیں اگر دکھ نصیب میں ہے تو اُدھر بھی ملے گااور اگر غریب بھی ہو رب نے خوشحال رکھنا ہے تو آپ کو جھونپڑی میں بھی خوش رکھے گا۔ پیارے اسلامی بھائیو!تو معلوم ہوا کہ رب سے دوستی کرنی ہے، خوشیاں دینے والا وہ ہے،مشکلیں حل کرنے والا وہ ہے ،مسببُ الاسباب وہ ہے۔دافع البلیات وہ ہے۔ ہم اُسے چھوڑ کر دنیا کے پیچھے بھاگ رہے ہیں۔ لوگ کہتے ہیں: پیسے ہوں گے تومکے مدینے جائیں گے ،پیسے نہیں ہوں گے تو حج پہ کیسے جائیں گے؟ چلیں! اس کو بھی چیک کرلیتے ہیں، میں آپ کو بتاتا ہوں، دنیا میں ہزاروں ایسے کروڑ پتی ہیں جنہوں نے ساری دنیا دیکھی ہے نہیں دیکھا تو مدینہ نہیں دیکھا اور ایسے کئی غریب ہیں جن کے پاس کھانے کو نہیں ہے، لباس نہیں ہے،رہنے کوگھر نہیں ہے اور انہوں نے کئی کئی بار مدینہ دیکھ لیا۔ کہاں کا مَنْصَب کہاں کی دَولت قسم خُدا کی ہے یہ حقیقت جنہیں بُلایا ہے مُصْطَفٰے نے وہی مدینے کو جارہے ہیں

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن