دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
پاک نےنکالا کہ آج اس سے بھی زیادہ اچھے ماحول میں رکھ دیا ہے۔ پیارے اسلامی بھائیو!یہ کیسے ہوا؟ یہ قرآن نے وعدہ کیا ہے ،رب نے فرمایا: وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًاۙ(۲)جو اللہ سے ڈرے، اللہ اس کے لیے نجات کا راستہ نکالے گا وَّ یَرْزُقْهُ مِنْ حَیْثُ لَا یَحْتَسِبُؕ-اور اسے وہاں سے روزی دے گا جہاں اس کا گمان بھی نہ ہو۔آپ تصور بھی نہیں کرسکتے، آپ سوچ بھی نہیں سکتے، ادھر سے روزی آئے گی، کیوں؟ کیونکہ اللہ پاک فرماتا ہے: وَ مَنْ یَّتَوَكَّلْ عَلَى اللّٰهِ فَهُوَ حَسْبُهٗؕ-اور جو اللہ پر بھروسہ کرے تو وہ اسےکافی ہے ۔ بس ! اصل چیز بھروسہ اور یقین ہے کہ میرا مالک میرے ساتھ ہے۔ ساری دنیا خلاف ہو جائے، رب جس کے ساتھ ہے وہ مشکل سے نکل جائے گا ۔ بس ! آج ایک بات سیکھ کر جانا ہے کہ اللہ پر بھروسہ کرنا ہے اور اللہ سے محبت کرنی ہے۔

70ماں سے بڑھ کر محبت

ماں اپنی اولاد کو کتنا چاہتی ہے؟ ماں ہمیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی، جس کی ماں ہے وہ جانتا ہے، جس کی چلی گئی اسے زیادہ یاد آتی ہوگی ۔ بچہ بیمار ہوجائے تو ماں بے قرار ہوجاتی ہے، ماں اس سے زیادہ ٹینشن میں ہے کیونکہ اس کا لعل بیمار ہے۔ اگر ہم ٹینشن میں ہوں تو ماں جائے نماز بچھا دیتی ہے، رات جاگتی ہے، ہمیں بار بار پوچھتی ہے بیٹا !تیری ٹینشن دور ہوئی؟ تیرا کاروبار میں مسئلہ تھا وہ حل ہو گیا؟جب ماں اتنا پیار کرتی ہے تو مجھے بتائیے، اللہ کریم تو 70 ماؤں سے زیادہ پیار کرنے والا ہے۔ بس !مسئلہ ایک ہی ہے۔ ہم اللہ کریم کو بھول جاتے ہیں، ہم ا للہ پاک سے دوستی نہیں کرتے، ہم رب کو پکارتے نہیں ہیں، اس پر

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن