دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
رقت ،اس خوف،اس عاجزی کے ساتھ مانگیں کہ وہ رب کریم عطا فرمائے گاتو پھر ان شاء اللہ ضرور عطا کرے گا۔ بس ! اللہ کریم پر وہ بھروسہ درکار ہے۔ یقین کریں سارے مسئلے حل ہو جانے ہیں۔

نجات کا راستہ کس کے لئے؟

میں آج آپ کو قرآن پاک کی ایک آیت سناتا ہوں، آیت سنتے ہیں تو ایمان تازہ ہو جاتا ہے۔ اللہ کریم قرآن میں ارشاد فرماتا ہے: وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یَجْعَلْ لَّهٗ مَخْرَجًاۙ(۲)(پ28، طلاق:2) ترجمہ کنزُ العِرفان : اور جو اللہ سے ڈرے اللہ اس کے لیے نکلنے کا راستہ بنادے گا ۔ ہم بعض اوقات سمجھتے ہیں کہ میرا جو مسئلہ ہے وہ حل نہیں ہو سکتا۔ میں جو کاروبار میں پھنس گیا ہوں وہ اتنا بڑا مسئلہ ہے کہ اب مجھے کوئی بھی نہیں نکال سکتا ، اتنا بڑا قرضہ ہے کیسے ادا ہوگا؟ اتنی بڑی بیماری ہو گئی مجھے ڈاکٹر نے جواب دیدیا ، اب میں کیسے اس بیماری سے نکلوں گا؟ فلاں کام ہو ہی نہیں سکتا۔ میں اور آپ یہ یقین کرتے ہیں کہ یہ کام نہیں ہو سکتا مگر یہ بزرگ بیٹھے ہیں ذرا ان سے پوچھئے گا کہ زندگی میں تقریباً سب کے ساتھ ایسا ضرور ہوتا ہے ،ایک بار لازمی ہوتا ہے۔ ہمیں یہ دکھایا جاتا ہے کہ کبھی کاروبار میں ، روزگار میں ایسی مشکل آ جاتی ہے کہ ہمیں لگتا ہے کہ ہم ختم ہو گئے۔ اب ہم نہیں نکل سکتے مگر اچانک کوئی ایسا چکر چلتا ہے، کوئی ایسا راستہ نکلتا ہے، کوئی ایسا معاملہ ہوتا ہے کہ ہم ایسے اس مشکل سے نکلتے ہیں کہ آج سوچتے ہیں تو حیران ہو جاتے ہیں کہ یار اس وقت میں سوچ رہا تھا کہ میرا کچھ نہیں بنے گا،میں ختم ہوچکا تھا،میرا کاروبار ختم ہوچکا تھامگر معلوم نہیں کیسے اللہ

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن