Allah Pak Se Dosti Karlo
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
کو پیٹ بھر کر لوٹتے ہیں۔(1) آپ کو معلوم ہے دنیا میں کتنے پرندے ہیں؟ اگر آپ معلومات کریں، ریسرچ کریں تو دنیا میں ہم جتنے انسان ہیں اس سے 100 گناپرندے ہیں یعنی اگر ساڑھے سات ارب، 750 کروڑ انسان ہیں تو اگر اس کو 100 گنا کریں تو نہ جانے کتنے لاکھ ارب پرندے دنیا میں ہیں مگر آپ نے دیکھا ہے کہ صبح سارے پرندے نکلتے ہیں، کسی کے پیٹ میں کچھ نہیں ہوتامگر شام کو جب سب گھونسلے میں آتے ہیں سب کو روزی مل چکی ہوتی ہے۔ ہر روز صبح سے شام تک سب کو ملتا ہے۔

اشرف المخلوقات کو روزی کی فکر

ہم بقرعید میں جانور پالتے ہیں، بکرا، گائیں، ہم جب جانور کو دوپہر میں چارہ کھلاتے ہیں، کبھی آپ نے دیکھا کہ وہ چارے کی ٹوکری پیر سے پیچھے کر لے کہ رات کو کیا کھاؤں گا؟ جانور کو فکر ہی نہیں ہے کہ رات کو کیا ملے گا۔ اسے معلوم ہے جس رب نے دوپہر کو کھلایا ہے وہی رات کو کھلائے گا۔ صرف انسان ہے جسے فکر رہتی ہے۔ یاد رکھیے کہ ایک طرف تو ہمارے نام کے ساتھ اشرف المخلوقات کا ٹائٹل لگا ہے،ہم انسان بہترین مخلوق ہیں مگر اشرف المخلوقات کا حال کیا ہے،اس کو ٹینشن ہی ٹینشن ہے کہ کل کا کیا ہوگا، مہینے بعد کا کیا ہوگا، سال کے بعد کا کیا ہوگا، بچی چھوٹی ہے، بڑی ہوگی تو کیا ہوگا، بچہ چھوٹا ہے، بڑے ہو کر مستقبل کا کیا ہوگا؟ اتنی ٹینشن پالی ہیں حالانکہ ان سب کی فکر کرنا ہمارا کام ہی نہیں ہے۔
1...ترمذی،4/451، حدیث:1532۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن