دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
ممکن ہے کہ دنیا میں ایسے بھی لوگ ہوں جو ایک منٹ میں ہزار یا لاکھ ڈالر بھی کماتے ہیں چلیں میں تھوڑی دیر کے لیے آپ کو مثال کے طور پر سمجھاتا ہوں کہ 30 سیکنڈز کے 1000 ڈالرزمگر کوئی ہے جو مجھ سے 1ہزار ڈالر لے بلکہ 1 ہزار کیا 1لاکھ ڈالر لے لے اور جنت میں ایک درخت دلادے،اگر دنیا کی ساری دولت بھی جمع کرلی جائے پھر بھی جنت میں ایک درخت کی قیمت ادا نہیں کرسکتے مگر میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے سچے وعدے ہیں، جو ایک بار سُبْحٰنَ اللہ کہے اس کے لیے جنت میں درخت لگا دیا جاتا ہے۔ جو ایک بار اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ کہے اس کے لیے جنت میں درخت لگا دیا جاتا ہے۔ صرف ایک اللہ اَکْبَر کہنے پرجنت میں درخت لگا دیا جاتا ہے۔ (1) پیارے اسلامی بھائیو! سوچئے تو سہی کہ نیکیاں کمانا کتنا آسان ہے۔ لوگ پیسے کمانے کے لئے اپنے ملک سے دوسرے ملک تک چلے جاتے ہیں مگر نیکیاں کمانا اتنا آسان ہے کہ گھر بیٹھے تسبیح پکڑ کر اگر میں 100بار سُبْحٰنَ اللہ کہہ دوں میرا رب مجھے جنت میں 100 درخت عطا فرما دیتا ہے۔ نیکیاں کمانا کتنا آسان ہے مگر میں صرف ایک دن کا حساب لگاؤں کہ صبح سے لے کر شام تک 24 گھنٹوں میں کتنی بار میں اللہ پاک کو یاد کرتا ہوں، کتنی بار نبی پاک صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم پر درود پڑھتا ہوں؟

دنیا نہیں نیکیاں کمائیے

پیارے اسلامی بھائیو!یاد رکھئے کہ زندگی بہت تھوڑی ہے ،جتنا کمانا ہے کمالو ،زندگی
1...ابن ماجہ،4/252، حدیث:3807۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن