30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
دوں ؟میرا مال کم ہوجائے گا ۔ (1)
مال بھی اور عبادت کا ذوق بھی
اللہ کریم سے ایک اور دعا کیا کریں ، میں تو کرتا ہوں ،سمجھ آئے تو آمین کہہ دینا کہ اللہ پاک وہ مال مت دینا کہ جس کی زکوۃ بھاری پڑجائے۔ مال وہ دینا جس کی زکوۃ دل سے دینے کا شوق پیدا ہوجائے۔ کیا کرنا ایسے مال کا کہ مال اتنا ہوگیا کہ اب کروڑوں روپے زکوۃ دینی پڑے گی ، اللہ پاک نے آپ کو اربوں دیئے ہیں تب ہی کروڑوں بن رہے ہیں ، اللہ پاک مال دے تو خرچ کرنے کا لطف بھی عطا فرمائے ،خوش نصیب پتا ہے کون ہے؟ جی ہاں!یہ بات شاید بہت سوں کو سمجھ نہیں آئے گی ۔ 2-4ہزار زکوۃ بنے ،1-2لاکھ زکوۃ بنے وہ نکل جاتی ہے ۔جب زکوۃ کروڑوں میں بن جائے تو پھر بوجھ شروع ہوجاتا ہے، اللہ پاک اس بوجھ سے بچائے۔
راہ ِخدا میں خوش دلی سے دیں
معلوم ہےخوش نصیب کون ہے؟وہ جب بھی اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرے تواس کے دل میں خوشی داخل ہو ،وہ مزہ کرے ، اللہ پاک کی راہ میں خرچ کرنے سے لطف اندوز ہو ۔ سمجھ لیں وہ اچھا آدمی ہے۔ مزہ آرہا ہے ناں ، اللہ کریم کی راہ میں خرچ کرکے آپ کو فکر نہیں ہورہی ،ٹینشن نہیں ہورہی، بوجھ محسوس نہیں ہورہا ،سمجھ لیجئے دل کےمعاملات ٹھیک ہیں لیکن جیسے ہی میں کسی غریب کی مدد کرتا ہوں ،مسجد میں دیتا ہوں ، اللہ پاک
1...تفسیر صاوی،4/1546۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع