Allah Pak Se Dosti Karlo
دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
ایک بکری دے دوتاکہ میں اپنی منزل پر پہنچ جاؤں۔ اس اندھے کو اپنا دور یاد آگیا کہ ایک زمانے میں، میں بھی بڑا غریب تھا ، میرے پاس بھی کچھ نہیں تھا ،آج ایک غریب میرے دروازے پر آیا ہے، وہ بولا :بھائی !میں تو پہلے اندھا تھا ، اللہ پاک نے مجھے آنکھیں دیں، یہ کرم رب نے کیا ہے ،میرے پاس کچھ بھی نہیں تھا ،یہ اللہ پاک نے مجھے سارا مال دیا ہے ،یہ میری بکریاں ہیں ، جتنی چاہئیں تم اس میں سے اٹھاکر لے جاؤ۔ اللہ اکبر ! وہ فرشتہ کہتا ہے: تمہارا مال تمہیں مبارک ہو ،یہ سارا مال اپنے پاس رکھ۔ تینوں کا امتحان لیا گیا تھا تیرے لیے اللہ پاک کی رضا ہے اور تیرے دونوں دوستوں یعنی کوڑھی اور گنجے کے لئے اللہ پاک کی ناراضی ہے۔(1) پیارے اسلامی بھائیو! یہ واقعہ حدیث پاک کی کتاب بخاری شریف میں موجودہے مگر اس میں ہمارے لئے کتنا درس ہے ، ہم روتے ہیں ،ہم اللہ پاک کی بارگاہ میں گڑگڑاتے ہیں بلکہ سچی بات یہ ہے کہ اپنے 5-10 سال پہلے کا پرانا دور یا دکیجئے کہ کیا ہم پہلے جیسے ہیں ؟ تقریباًلوگوں کو اللہ پاک نے پہلے سے اچھا کردیا ہے،آسانیاں دے دی ہیں،بہتریاں آگئی ہیں مگر زبان ہے کہ شکر ادا نہیں کرتی ہے۔ زبان ہے کہ ناشکری ختم نہیں ہورہی اورپھر لوگ کہتے ہیں:میں نےکمایا ہے، یہ میری محنت ہے، میرا سارا کمایا ہوا ہے۔ میں اور آپ کیا چیز ہیں جو دیا ہے وہ رب نے دیا ہے، خدا کی قسم ! اللہ پاک نہ چاہتا تو ہم کچھ بھی کرلیتے پھر بھی کچھ نہیں مل سکتا ،ہم نے دیکھا ہے کہ لوگ چاہے بڑی محنت کرلیں اگر نہیں ملنا تو
1... بخاری،2/463،حدیث:3464۔

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن