دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے جابجا صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو واقعات بتائے ہیں۔ قرآن کریم میں کتنے واقعات ہیں، 100سے زیادہ واقعات قرآن شریف میں ہیں۔سورہ بقرہ کو بقرہ کیوں کہتے ہیں، بقرہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب گائے ہے ،اس سورت میں گائے والاواقعہ ہے، سورہ نمل میں چیونٹی کا واقعہ ہے، سورہ کہف میں 3 واقعات موجود ہیں، سورہ یوسف میں حضرت یوسف علیہ السلام کی سیرت کا واقعہ موجود ہے تو قرآن شریف میں بھی واقعات ہیں،100کے قریب واقعات ہیں تو نجانے کچھ لوگوں کو واقعات کی وجہ سے کیا مسئلہ ہوجاتا ہے ۔

واقعات کی اہمیت اور فائدے

پہلے اس بات کو سمجھیں کہ قرآن کریم میں واقعات کیوں ہیں؟ حدیث شریف میں واقعات کیوں ہیں؟اب سائنس جا کر ثابت کررہی ہے کہ واقعات کی اہمیت اور فائدے کیا کیا ہیں، اب آپ دیکھیں کہ بچوں کو کوئی بھی بات سکھانی ہوتی ہے تو انہیں اسکول میں کہانی سناتے ہیں۔کیوں سناتے ہیں؟ کہانی سے ،اسٹوری سے بات سمجھ آجاتی ہے ۔حالات و واقعات کے مطابق فِٹ ہوجاتی ہےکیونکہ یہ انسان کی نفسیات ہے ،واقعات سے جلدی سمجھ جاتا ہے۔ قرآن کریم کا اسلوب ہے، قرآن کا اندازہے کہ سمجھانا ہے تو پچھلی قوموں کے واقعات ذکر کئے پھرسمجھایا کہ انہوں نے ایسا کیا تم نہ کرنا، ورنہ وہ برباد ہوئے ،تم بھی برباد ہوجاؤگے۔ بالکل اسی طرح احادیث میں بھی واقعات موجود ہیں،جن کو واقعات سے چڑ ہے ،مسئلہ ہے، لگتا ہے انہوں نے خود قرآن وحدیث کونہیں پڑھا ہے۔اب میں بخاری

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن