دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
لیے کروں کسی اور کے لیے نہ کروں۔ میرا ہر عمل بس تیرے واسطے ہو۔ اللہ کرے ہمارا عمل ایسا ہو جائے کہ کسی اور کے لیے نہ ہو۔ میرا ہر عمل بس ترے واسطے ہو کر اخلاص ایسا عطا یاالٰہی رب کریم مجھے بھی اور آپ کو بھی اپنی سچی محبت عطا فرمائے۔ زبانی دعوی تو میں بھی کرتا ہوں، آپ بھی کرتے ہیں، اصل امتحان جب آتا ہے جب واقعی کوئی امتحان کی گھڑی آئے۔ کوئی ایسی ڈیل یا سودا سامنے آ جائے جو حرام ہے، رب کی ناراضی والا کام ہے اور اب میں فیصلہ لوں کہ مجھے یہ پیسے نہیں چاہیے ، مجھے اللہ پاک سے محبت ہے۔ فیملی میں کوئی ایسا فنکشن آ جائے، کوئی ایسی تقریب آ جائے کہ اب ایک غلط کام کرنا ہے، اب امتحان ہے ، میں نے یہ نہیں کرنا، اللہ پاک ناراض ہو جائے گا۔ فیملی اپنی جگہ لیکن میں رب کو ناراض نہیں کر سکتا۔ اللہ پاک سے محبت کا اظہار تو جب ہو گا ناں جب آپ کوئی چیز قربان کریں گے۔ وہ تو دیے جا رہا ہے، باری تو میری اور آپ کی ہے ،ثابت کریں کہ ہم دل سے اپنے رب سے پیار کرتے ہیں اور پھر ذرا سوچیں جو رب کے پیارے ہو جائیں گے، ان کی مشکلیں، مشکلیں کیسے رہیں گی؟ ان پر کیسے عطاؤں کی بارش ہوگی۔ دعوت اسلامی کے دینی ماحول میں اسی طرح اللہ اور اس کے رسول کی محبت کے جام بھر بھر کر پلائے جاتے ہیں۔ آپ سے گزارش کروں گا کہ اگر آپ واقعی اپنے رب سے پیار کرنا چاہتے ہیں، اپنے آقا صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم سے محبت کرنا چاہتے ہیں، دین اسلام سے محبت کرنا چاہتے ہیں تو آپ دعوت اسلامی کے دینی ماحول میں وابستہ ہوجائیے۔ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرتے رہا کریں ۔میں امید کرتا ہوں کہ آج کے اجتماع

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن