دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Allah Pak Se Dosti Karlo | اللہ پاک سے دوستی کرلو

book_icon
اللہ پاک سے دوستی کرلو
            
کیجئے۔کوئی بھی کام کرتے وقت یہ چیک کیجئے کہ اللہ پاک ناراض تو نہیں ہوگا؟ یہ اتنی مہربانیاں اس کی ہیں اور میں اسی کو ناراض کروں؟

رب کو ناراض مت کرنا

ویسے ہم بڑے عجیب لوگ ہیں ۔ مثال کے طور پہ ہم میں سے کچھ ایسے بھی ہوں گے جو ملازم ہوں گے ،جو کسی کے پاس نوکری کرتے ہوں گے،آپ کوسیٹھ یا Boss کبھی بونس دے دے، اچھے پیسے دے دے، ہم کہتے ہیں :یار !اب اس کو ناراض نہیں کرنا ۔ اتنا اچھا اورمہربان سیٹھ ہے مگر عجیب معاملہ یہ ہے کہ دنیا میں جس کو رب جتنی نعمتیں دیتا ہے، غریب ہوتا ہے دعا کرتا ہے یا اللہ !پیسے دے دے۔ جیسے ہی پیسے آتے ہیں، ہونا کیا چاہیے تھا؟ اور عبادت بڑھتی اور سجدے بڑھتےمگر جیسے جیسے پیسے بڑھتے گئے گناہ بڑھتے گئے۔ یا اللہ ! اولاد دے دے ،اولاد ہو گئی، اب اولاد کے معاملے میں بندہ شیر ہو گیا۔ شادی کرنی ہے ،یا اللہ !میرا رشتہ ہو جائے، شادی کی نعمت ملی تو گھر میں گناہوں بھرے کام شروع ہو گئے۔ یعنی عجیب لوگ ہیں کہ نعمتیں بڑھتی جاتی ہیں، ہونا یہ چاہیے تھا جس کی نعمتیں بڑھی ہیں اس کے سجدے بڑھتے، اس کا شکر بڑھتا، اللہ پاک کی بارگاہ میں اس کی التجائیں بڑھتیں مگر ہمیں رب جتنی نعمتیں دیتا ہے ہم اسی نعمت کو اس کی ناراضی والے کام میں استعمال کرتے ہیں۔ خدارا !اپنے رب سے سچی محبت کی مشق کیجئے،پریکٹس کیجئے اور پھراس محبت پر عمل کیجئےکہ جب بھی عبادت کریں اس لیے کرنا ٹھیک ہے کہ جنت مل جائے گی، اس لیے کرنا ٹھیک ہے کہ جہنم سے بچ جائیں گے مگر عبادت کا لطف یہ ہے کہ میں اپنےرب کی رضا کے

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن