دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ALLAH Ka Quran Aur Momin Ki Shan | اللہ کا قرآن اور مومن کی شان

اچّھی مشاورت اختیار کرنا اور بُری مُشاوَرت سے بچنا:

book_icon
اللہ کا قرآن اور مومن کی شان
            
اللّٰهَؕ-اِنَّ اللّٰهَ خَبِیْرٌۢ بِمَا تَعْمَلُوْنَ(۱۸) ترجمۂ کنزالایمان :اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور ہر جان دیکھے کہ کل کے لیے کیا آ گے بھیجا اور اللہ سے ڈروبے شک اللہ کو تمہارے کاموں کی خبر ہے۔ ( پ28،الحشر:18)

اچّھی مشاورت اختیار کرنا اور بُری مُشاوَرت سے بچنا:

اچّھائی، نیکی اور تقویٰ پرہیزگاری کے کاموں میں مشورہ کرنا بہت اچّھی بات ہے اور کرنا بھی چاہئے لیکن بُرائی، گناہ اور اللہ کے پیارے نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی نافرمانی والے کاموں کا باہم مشورہ کرنا اور منصوبے بنانا بہت ہی سخت اور ناجائز اِقدام ہے، ایک مسلمان کو کبھی بھی ایسی منصوبہ سازی نہیں کرنی چاہئے، فرمانِ ربِّ کریم ہے: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا تَنَاجَیْتُمْ فَلَا تَتَنَاجَوْا بِالْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ وَ مَعْصِیَتِ الرَّسُوْلِ وَ تَنَاجَوْا بِالْبِرِّ وَ التَّقْوٰىؕ-وَ اتَّقُوا اللّٰهَ الَّذِیْۤ اِلَیْهِ تُحْشَرُوْنَ(۹) ترجمۂ کنزُ العِرفان : اے ایمان والو! جب تم آپس میں مشورہ کرو تو گناہ اور حد سے بڑھنے اور رسول کی نافرمانی کا مشورہ نہ کرو اور نیکی اورپرہیزگاری کا مشورہ کرو اور اس اللہ سے ڈرو جس کی طرف تمہیں اکٹھاکیا جائے گا۔ ( پ28،المجادلۃ:9)

مَحبّتیں تباہ کرنے والے کاموں سے بچنا:

کسی بھی معاشرے، گھرانے، خاندان یا دوستوں، رشتہ داروں میں نفرت، اختلافات اور بدامنی پیدا کرنے میں بَدگُمانی، عیب جوئی، غیبت، الزام تراشی، بُرے القابات اور مذاق مسخری وغیرہ کا بہت بڑا کردار ہے۔ ایک مسلمان کو چاہئے کہ ان

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن