دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ALLAH Ka Quran Aur Momin Ki Shan | اللہ کا قرآن اور مومن کی شان

اہلِ خانہ کو آگ سے بچانے کی کوشش کرنا

book_icon
اللہ کا قرآن اور مومن کی شان
            
ہوجائے قریب ہے کہ تمہارا رب تمہاری برائیاں تم سے اُتار دے اور تمہیں باغوں میں لے جائے جن کے نیچے نہریں بہیں۔( پ28،التحریم:8)

اہلِ خانہ کو آگ سے بچانے کی کوشش کرنا

مسلمان پر اپنے ساتھ ساتھ اپنے اہلِ خانہ کی اصلاح کی بھی ذمّہ داری عائد ہے، مسلمان کو چاہئے کہ دین و دنیا کے ہر معاملے میں حسبِ استطاعت خود کو، اپنے بچّوں اور ماتحتوں (Subordinates) کو شریعت کی خلاف ورزی سے روکے۔ والدین اور سرپرست جس طرح اپنی اولاد کی جسمانی بیماری اور دنیوی نقصان کے بارے میں فِکْر مند ہوتے ہیں، اور ہر ممکن کوشش کرکے انہیں پریشانیوں سے بچاتے ہیں اس سے کہیں زیادہ ضَروری ہے کہ انہیں اللہ و رسول کا فرمانبردار بناکر جہنّم کی آگ سے بچانے کی کوشش کریں۔ اللہ کریم کا فرمان ہے: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا قُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ اَهْلِیْكُمْ نَارًا وَّ قُوْدُهَا النَّاسُ وَ الْحِجَارَةُ عَلَیْهَا مَلٰٓىٕكَةٌ غِلَاظٌ شِدَادٌ لَّا یَعْصُوْنَ اللّٰهَ مَاۤ اَمَرَهُمْ وَ یَفْعَلُوْنَ مَا یُؤْمَرُوْنَ(۶) ترجمۂ کنزالایمان :اے ایمان والو اپنی جانوں اور اپنے گھر والوں کو اس آ گ سے بچاؤ جس کے ایندھن آدمی اور پتھر ہیں اس پر سخت کرّے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کا حکم نہیں ٹالتے اور جو انھیں حکم ہو وہی کرتے ہیں۔ ( پ28،التحریم:6)

مال و اولاد یادِ الٰہی میں رکاوٹ نہ بننے دینا:

رزقِ حلال کمانا، اولاد کی اچّھی تربیت کرنا اور بیوی بچّوں کو سہولیات (Facilities) دینا کوئی بُرا کام نہیں بلکہ شریعت کا حکم ہے لیکن مسلمان کو اس بات کا ہر صورت خیال

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن