30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
فرماتا ہے:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُبْطِلُوْا صَدَقٰتِكُمْ بِالْمَنِّ وَ الْاَذٰىۙ
ترجمۂ کنز الایمان :اے ایمان والو اپنے صدقے باطل نہ کردو احسان رکھ کر اور ایذا دے کر۔
(پ3،البقرۃ:264)
یومِ محشر کی تیاری کرنا
مسلمان کو چاہئے کہ مرنے سے پہلے ہی اللہ کریم کا دیا ہوا مال راہِ خدا میں بھی خرچ کرے۔ کیونکہ مسلمان کا ایمان ہے کہ قِیامت ضرور آئے گی اور قیامت کا دن بڑی ہیبت والا ہوگا، اس دن مال کسی کو بھی فائدہ نہ دے گا، دنیوی دوستیاں بھی بیکار ہوں گی بلکہ باپ بیٹے بھی ایک دوسرے سے جان چُھڑا رہے ہوں گے، کافروں کو کسی کی سفارش کام نہ دے گی اور نہ ہی دنیوی انداز میں کوئی کسی کی سفارش کرسکے گا۔ اللہ پاک کی اجازت سے صرف اس کے مقبول بندےہی شفاعت کریں گے، البتّہ مال کا فائدہ بھی آخرت میں اسی صورت میں ہوگا کہ جب دنیا میں اسے نیک کاموں میں خرچ کیا ہو اور دوستیوں میں سے بھی نیک لوگوں کی دوستیاں کام آئیں گی، ربِّ کریم کا فرمان ہے:
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَنْفِقُوْا مِمَّا رَزَقْنٰكُمْ مِّنْ قَبْلِ اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا بَیْعٌ فِیْهِ وَ لَا خُلَّةٌ وَّ لَا شَفَاعَةٌؕ-وَ الْكٰفِرُوْنَ هُمُ الظّٰلِمُوْنَ(۲۵۴)
ترجمۂ کنز الایمان : اے ایمان والو اللہ کی راہ میں ہمارے دیئے میں سے خرچ کرو وہ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع