دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ALLAH Ka Quran Aur Momin Ki Shan | اللہ کا قرآن اور مومن کی شان

دوسروں کا مال و اسباب باطل طریقے سے حاصل کرنے سے بچنا

book_icon
اللہ کا قرآن اور مومن کی شان
            
ترجمۂ کنز الایمان : اے ایمان والو کھاؤ ہماری دی ہوئی ستھری چیزیں اور اللہ کا احسان مانو اگر تم اسی کو پوجتے ہو۔ (پ2،البقرۃ:172)

دوسروں کا مال و اسباب باطل طریقے سے حاصل کرنے سے بچنا

مسلمان کو دوسروں کا مال و اسباب ناجائز و باطل طریقے یعنی سُود، چوری، دھوکے اور رشوت وغیرہ کے ذریعے حاصل کرنے سے بچنا چاہئے کیونکہ ربِّ کریم کا ارشاد ہے: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَاْكُلُوْۤا اَمْوَالَكُمْ بَیْنَكُمْ بِالْبَاطِلِ ترجمۂ کنز الایمان : اے ایمان والو آپس میں ایک دوسرے کے مال ناحق نہ کھاؤ۔ (پ5،النسآء:29)

رحمتِ الٰہی پانے کے لیے نیک اعمال اور نیک بندوں کا وسیلہ اپنانا

مسلمان کو ہمیشہ اللہ کریم کے قَہروغضب سے خوف زدہ رہنا چاہئے اور اس کی رحمت و کرم پانے کے لئے نیک اعمال، تقویٰ و پرہیزگاری اور اللہ کریم کے نیک بندوں کا وسیلہ بھی اپنانا چاہئے، اللہ پاک کا فرمانِ عالیشان ہے: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَ ابْتَغُوْۤا اِلَیْهِ الْوَسِیْلَةَ وَ جَاهِدُوْا فِیْ سَبِیْلِهٖ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَ(۳۵) ترجمۂ کنز الایمان :اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف وسیلہ ڈھونڈو اور اس کی راہ میں جہاد کرواس امّید پر کہ فلاح پاؤ۔ (پ6،المآئدۃ:35)

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن