دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ALLAH Ka Quran Aur Momin Ki Shan | اللہ کا قرآن اور مومن کی شان

مقصدِ تخلیق کو یاد رکھنا

book_icon
اللہ کا قرآن اور مومن کی شان
            
ترجمۂ کنزالایمان :اور ان سے اچھا برتاؤ کرو۔ (پ4، النسآء:19)

مقصدِ تخلیق کو یاد رکھنا

مسلمان جانتا ہے کہ اسے فضول نہیں بلکہ اللہ کریم کی عبادت کے لئے پیدا کیا گیا ہے۔ قراٰن پاک میں ارشاد ہے: اَفَحَسِبْتُمْ اَنَّمَا خَلَقْنٰكُمْ عَبَثًا وَّ اَنَّكُمْ اِلَیْنَا لَا تُرْجَعُوْنَ(۱۱۵) ترجمۂ کنزالایمان : تو کیا یہ سمجھتے ہو کہ ہم نے تمہیں بیکار بنایا اور تمہیں ہماری طرف پھرنا نہیں (پ18، المؤمنون: 115) ایک مقام پر ارشاد ہوا: وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ(۵۶) ترجمۂ کنزالایمان :اور میں نے جِنّ اور آدمی اتنے ہی(اسی لئے) بنائے کہ میری بندگی کریں ۔ (پ27،اَلذّٰرِیٰت:56)

فضولیات اور بیہودہ باتوں اور کاموں سے دُور رہنا

مسلمان فضولیات اور بیہودہ باتوں اور کاموں سے دُور رہنے والا ہوتا ہے۔ اللہ کریم کا فرمان ہے: وَ الَّذِیْنَ هُمْ عَنِ اللَّغْوِ مُعْرِضُوْنَۙ(۳) ترجمۂ کنزالایمان :اور وہ جو کسی بیہودہ بات کی طرف التفات نہیں کرتے۔ (پ18، المؤمنون:3)

نفسانی خواہشات کی پیروی سے پرہیز

مسلمان نفسانی خواہشات کی پیروی میں گناہوں کی دَلْدَل میں نہیں گِرتا بلکہ اپنی

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن