30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ربِّ کریم ہے:
وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ وَ بِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًاؕ-اِمَّا یَبْلُغَنَّ عِنْدَكَ الْكِبَرَ اَحَدُهُمَاۤ اَوْ كِلٰهُمَا فَلَا تَقُلْ لَّهُمَاۤ اُفٍّ وَّ لَا تَنْهَرْهُمَا وَ قُلْ لَّهُمَا قَوْلًا كَرِیْمًا(۲۳)
ترجمۂ کنزالایمان : اور ماں باپ کے ساتھ اچھا سلوک کرو اگر تیرے سامنے ان میں ایک یا دونوں بڑھاپے کو پہنچ جائیں تو ان سے ہُوں(اُف تک)نہ کہنا اور انہیں نہ جھڑکنا اور ان سے تعظیم کی بات کہنا۔
(پ15،بنیٓ اسرائیل:23)
بھلائی اور نیکی کے کاموں کی جانب بسرعت بڑھنا
مسلمان بھلائی اور نیکی کے کاموں کی طرف جلد بڑھنے والا ہوتا ہے۔ اللہ کریم کا فرمان ہے:
اُولٰٓىٕكَ یُسٰرِعُوْنَ فِی الْخَیْرٰتِ وَ هُمْ لَهَا سٰبِقُوْنَ(۶۱)
ترجمۂ کنز الایمان : یہ لوگ بھلائیوں میں جلدی کرتے ہیں اور یہی سب سے پہلے انہیں پہنچے۔
(پ18،المؤمنون:61)
بیویوں کے حقوق کا خیال
مسلمان اِزْدِواجی معاملات میں بھی اپنے پیارے اللہ اور اس کے پیارے حبیب صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تعلیمات کی پیروی کرتا ہے اور بیویوں کے حقوق کا خیال رکھتے ہوئے ان سے اچھا برتاؤ کرتا ہے۔ اللہ پاک کا فرمان ہے:
وَ عَاشِرُوْهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِۚ
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع