30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
یَقُوْلُوْنَ رَبَّنَا اغْفِرْ لَنَا وَ لِاِخْوَانِنَا الَّذِیْنَ سَبَقُوْنَا بِالْاِیْمَانِ
ترجمۂ کنزالایمان :عرض کرتے ہیں اے ہمارے ربّ ہمیں بخش دے اور ہمارے بھائیوں کو جو ہم سے پہلے ایمان لائے۔
(پ 28،الحشر:10)
پیٹھ پیچھے برائی نہ کرنا
مسلمان اپنے مسلمان بھائی کی پیٹھ پیچھے بُرائی نہیں کرتا۔ اللہ کریم کا فرمان ہے:
وَ لَا یَغْتَبْ بَّعْضُكُمْ بَعْضًاؕ
ترجمۂ کنزالایمان :اور ایک دوسرے کی غیبت نہ کرو۔
(پ26،الحجرات:12)
امانت داری و وعدہ وفائی
مسلمان امانت کی حفاظت کرتا اور وعدہ و عہد کی پابندی کرتا ہے۔ اللہ کریم کا فرمان ہے:
وَ الَّذِیْنَ هُمْ لِاَمٰنٰتِهِمْ وَ عَهْدِهِمْ رٰعُوْنَۙ(۸)
ترجمۂ کنزالایمان :اور وہ جو اپنی امانتوں اور اپنے عہد کی رعایت کرتے ہیں۔
(پ18،المؤمنون: 8)
ماں باپ کے ساتھ ہمیشہ نرمی
مسلمان اپنے ماں باپ کے ساتھ ہمیشہ نرمی سے پیش آتا، ان کے حقوق کا خیال رکھتا اور ہر طرح سے ان کی خدمت میں پیش پیش رہتا ہے، ان کے آگے اُف تک نہیں کہتا اور ان کے بڑھاپے میں تو اور بھی زیادہ نرمی و محبت سے کام لیتاہے۔ ارشاد
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع