دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ALLAH Ka Quran Aur Momin Ki Shan | اللہ کا قرآن اور مومن کی شان

اسراف و بخل سے پرہیز

book_icon
اللہ کا قرآن اور مومن کی شان
            

اسراف و بخل سے پرہیز

مسلمان نہ تو اللہ کی نعمتوں کو ضائع کرتا اور اسراف و فضول خرچی کرتاہے اور نہ ہی کنجوسی و بخل سے کام لیتاہے بلکہ اعتدال میں رہتاہے۔ اللہ پاک کا فرمان ہے: وَ الَّذِیْنَ اِذَاۤ اَنْفَقُوْا لَمْ یُسْرِفُوْا وَ لَمْ یَقْتُرُوْا وَ كَانَ بَیْنَ ذٰلِكَ قَوَامًا(۶۷) ترجمۂ کنزالایمان :اور وہ کہ جب خرچ کرتے ہیں نہ حد سے بڑھیں اور نہ تنگی کریں اور ان دونوں کے بیچ اعتدال پر رہیں۔ (پ19،الفرقان:67)

اہلِ ایمان میں صلح جوئی

مسلمان دوسرے مسلمان کے ساتھ بھائیوں کی طرح رہتا اور باہم صلح و محبت کا معاملہ رکھتا ہے، کبھی کسی معاملے میں مسلمان بھائیوں میں شکررَنْجی(ناراضی) ہوبھی جائے تو صلح کرواتاہے۔ اللہ پاک کا فرمان ہے: اِنَّمَا الْمُؤْمِنُوْنَ اِخْوَةٌ فَاَصْلِحُوْا بَیْنَ اَخَوَیْكُمْ ترجمۂ کنز الایمان : مسلمان مسلمان بھائی ہیں تو اپنے دو بھائیوں میں صلح کرو۔ (پ26،الحجرات:10)

مسلمان بھائیوں کیلئے بخشش و مغفرت کی دُعا

مسلمان اپنے مسلمان بھائیوں کیلئے بخشش و مغفرت کی دُعا کرتا ہے۔ ارشادِ باری تعالیٰ ہے:

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن