دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

ALLAH Ka Khauf | اللہ کا خوف

اللہ کا خوف(1Ñ)

book_icon
اللہ کا خوف
            
اَلْحَمْدُ لِلہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَالصَّـلٰوةُ وَالسَّـلَامُ عَلٰی خَاتَمِ النَّبِیٖن ط اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْم ط بِسْمِ اللہ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم ط

اللہ کا خوف⁽¹

دُعائے عطّار: یا ربِّ کریم !جو کوئی 16 صفحات کا رسالہ” اللہ کا خوف“ پڑھ یا سُن لے اُسے اپنا حقیقی خوف دے کر ماں باپ اور خاندان سمیت جنّتُ الفردوس میں بے حساب داخِلہ نصیب فرما ۔ اٰمین بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلّی اللہ علیهِ واٰلہٖ وسلّم

دُرُود شریف کی فضیلت

حضرتِ امام محمد بن عبدُا لرّحمٰن سَخاوی رحمۃُ اللہ علیہ نقل فرماتے ہیں:” اللہ پاک نے حضرتِ موسیٰ کلیمُ اﷲ علیہ السّلام کی طرف وَحی فرمائی کہ میں نے تجھ میں دس ہزار کان پیدا فرمائے، یہاں تک کہ تُو نے میرا کلام سُنا اور دس ہزار زَبانیں پیدا فرمائیں جن کے ذَرِیعے تُو نے مجھ سے کلام کیا۔ تُو مجھے بہت زِیادہ محبوب اور میرے نزدیک ترین اُس وقت ہوگاجب تُو میرا ذکر کرے گا اور محمد ( صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم ) پر کثرت سے دُرُود بھیجے گا۔“ (القول البدیع، ص275، 276) صَلُّوا عَلَی الْحَبِیب صَلَّی اللهُ علٰی مُحَمَّد

خوفِ الٰہی کی تلوار سے شہید

ایک بُزُرگ رحمۃُ اللہ علیہ نے کسی مدرَسے کے باہَر ایک بچہ دیکھا جو رو رہا تھا، اِسْتِفْسَار (یعنی پوچھنے) پر اُس نے بتایا،ہمارے استاذ صاحِب نے آج کے سبق میں تختی پر بعض آیاتِ کریمہ لکھوائی ہیں،جو مجھے رُلارہی ہیں،یہ کہتے ہوئے اُس نے تختی آگے بڑھا دی،اُس میں لکھا تھا:
] …امیرِاہل ِسنّت بانی ِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا محمدالیاس عطار قادری دامت بَرَکاتُہمُ العالیہ نے 26 ربیعُ الاوّل 1441 ہجری کو عاشقانِ رسول کے درمیان مدنی مذاکرے سے پہلے خوف ِ خدا کے موضوع پر بیا ن فرمایا ، اَلحمدُ لِلّٰہ شعبہ ”ہفتہ وار رسالہ “ اسے رسالے کی صورت میں پیش کر رہا ہے خود بھی پڑھئے اوراپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تقسیم بھی کیجئے۔(شعبہ ہفتہ وار رسالہ )

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن