دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

(20) دیوبندیوں کا مذہب

 دیوبندی علماء کے مذہب میں انبیاء ، رسل، ملائکہ معاذ اللہ سب ناکارے ہیں۔ ’’تقویۃالایمان‘‘صفحہ ۱۵،۱۶ پر لکھ دیا ہے۔

’’ اللہ جیسے زبردست کے ہوتے ہوئے ایسے عاجز لوگوں کو پکارنا کہ کچھ فائدہ اور نقصان نہیں پہنچا سکتے محض بے انصافی ہے کہ ایسے بڑے شخص کا مرتبہ ایسے ناکارہ لوگوں کو ثابت کیجئے۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

۱ہلِ سنت کے نزدیک محبوبانِ خداوندی انبیاء کرام، رُسُل، ملائکہ عظام کے حق میں لفظ ’’ناکارہ‘‘بولنا ان کی شان میں بے ہودہ گوئی اور دریدہ دہنی ہے۔ نَعُوْذُ بِاللہِ مِنْ ذَلِکَ

(21) دیوبندیوں کا مذہب

علماءِ دیوبند کے نزدیک اللہ تعالیٰ کی بڑی مخلوق انبیاء و رسل کرام عَلَیْہمُ السَّلامکی شان اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں معاذ اللہ چوہڑے چمار سے بھی گری ہوئی ہے۔ ’’ تقویۃ الایمان‘‘ کے ص ۸ پر تحریر ہے۔ ’’ اور یہ یقین جان لینا چاہیے کہ ہر مخلوق بڑا ہو یا چھوٹا اللہ کی شان کے آگے چمار سے بھی ذلیل ہے۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

۱ہلِ سنت کے مذہب میں یہ عبارت حضرات انبیاء کرام و اولیائے عظام کی سخت ترین توہین کا نمونہ ہے۔ہر چھوٹی اور بڑی مخلوق کے معنی رسل کرام اور اولیاء عظام کا ہونا متعین ہوگیا کیونکہ چھوٹی مخلوق کے لفظ سے چھوٹے مرتبہ کی کل مخلوقاتِ عامہ اور ہر ’’ بڑی مخلوق‘‘ کے لفظ


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن