دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

کی طرف منسوب ہوتا ہے۔ وہ میدانِ تسلیم و رضا کے مرد ہوتے ہیں۔ ان کا چاہنا اللہ کا چاہنا اور ان کا ارادہ اللہ کا ارادہ ہوتا ہے۔

          ایسی صورت میں حضور سید المقربین نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے حق میں یہ کہنا کہ ’’ رسول کے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا۔‘‘ عظمتِ شانِ رسالت کے منافی ہے بلکہ مقامِ نبوت کی توہین وتنقیص ہے ۔جب رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمصفاتِ الہیہ کا مظہرِ اتم ہیں اور ان کی مشیت ، مشیتِ ایزدی کا ظہور ہے تو اس کا پورا نہ ہونا معاذ اللہمشیتِ خداوندی کی ناکامی ہوگی۔ یہی توہینِ نبوت اور کفر ِخالص ہے اور کمالاتِ انبیاء عَلَیْہمُ السَّلام کی تنقیص اسی لئے کفر ہے کہ کمالاتِ نبوت قطعاً صفاتِ الہیہ کا ظہور ہوتے ہیں۔

(19) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی مذہب میں حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی تعریف بشر (۱)کی سی کی جائے بلکہ اس میں بھی اختصار کیا جائے۔’’ تقویۃ الایمان‘‘ کے ص ۳۵ پر لکھا ہے۔

’’ یعنی کسی بزرگ کی تعریف میں زبان سنبھال کر بولو اور جو بشر کی سی تعریف ہو وہی کرو سو اس میں بھی اختصار ہی کرو۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

۱ہل سنت کے نزدیک ہر بزرگ کی تعریف اس کی شان اور مرتبہ کے لائق کی جائے گی حتی کہ حضرت محمد مصطفیصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تعریف بشر کی سی ہونا تو درکنار ملائکہ مقربین(۲) سے بھی زیادہ ہوگی کیونکہ حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکا مرتبہ ان سے بلند و بالا ہے۔

_________________

1…عام آدمی    2…مقرب فرشتوں


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن