دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

دیکھئے :اللہ تعالیٰ فرماتا ہے۔{ولو انھم اذ ظلموا انفسھم جاء وک (۱)

’’ کاش وہ لوگ جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا، آپ کے پاس آجاتے۔‘‘

دوسری جگہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ۔

{فاسئلوااھل الذکر ان کنتم لا تعلمون }  (۲)

’’ اگر تم نہیں جانتے تو اہلِ ذکر سے دریافت کرلو۔‘‘

دیکھئے ان دونوں آیتوں میں اللہ تعالیٰ نے اپنے مقرب بندوں سے ہمارا کام وابستہ فرمایا ہے یا نہیں ؟ اس عبارت میں جو تمام ماسویٰ اللہ(۳) کو چوہڑے چمار سے تعبیر کیا گیا ہے، اہل سنت کے نزدیک یہ مقربین بارگاہِ ایزدی کی شان میں بدترین گستاخی ہے۔ نَعُوْذُ بِاللہِ مِنْ ذَالِکَ

# اہلِ سنت کے نزدیک انبیاء کرام یا ملائکہ مقربین پر خوف و خشیتِ الٰہی کا طاری ہونا تو حق ہے مگر انہیں بے حواس کہنا ان کی شان میں بے باکی اور گستاخی ہے۔ العیاذ باللہ

$ اہلِ سنت کے نزدیک حضرت محمد مصطفیصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی مثل و نظیر کے پیدا کرنے سے قدرت و مشیت ایزدی (۴) کا متعلق ہونا محال عقلی ہے کیونکہ حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم پیدائش میں تمام انبیاء سے حقیقتاً اوّل ہیں اور بعثت میں تمام انبیاء سے آخر اور خَاتَمُ النَّبِیِّیْن ہیں۔ ظاہر ہے کہ جس طرح اول حقیقی میں تعدد محال بالذات ہے اسی طرح خَاتَمُ النَّبِیِّیْن

__________________

1پ ۵،سورۃ النساء ،الآیۃ ۶۴      2پ ۱۷،سورۃ الانبیاء،الآیۃ ۷         3اللہ کے سوا ہر چیز

( جس میں انبیاء ے کرام ، اولیائے عظام و ملائکہ مقربین بھی داخل ہیں )    4اللہ تعالیٰ کی قدرت


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن