30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
ایسی صفت ہے جو انبیاء عَلَیْہمُ السَّلامکے سوا کسی دوسرے کے لیے کسی دلیل شرعی سے ثابت نہیں۔ چہ جائیکہ قولِ دجال کو دلیل شرعی تسلیم کرتے ہوئے اس کے لیے بھی یہ وصفِ نبوت ثابت کردیا جائے۔اہل سنت کے مسلک میں اسلام حیات اور موت کفر ہے اس لئے دجال کو اگر منشاءِ ارواح کفار مانا جائے تو وہ منبع کفر ہونے کی وجہ سے متصف ممات بالذات ہوگانہ کہ متصف بحیات بالذات۔ الحاصل حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے خصوصی اوصاف دجال کے لئے ثابت کرنا معاذاللہ تنقیصِ شانِ نبوت (۱)ہے ۔
(18) دیوبندیوں کا مذہب
!…’’ تقویۃ الایمان‘‘ میں مولوی اسماعیل صاحب دہلوی نے ص ۹ پر لکھا ہے ۔
’’ اللہ کے سوا کسی کو نہ مان اور اس سے نہ ڈر۔‘‘
@…’’ تقویۃ الایمان‘‘کے ص ۱۰ پرتحریر کیا۔
’’ ہمارا جب خالق اللہ ہے اور اس نے ہم کو پیدا کیا تو ہم کو بھی چاہیے کہ اپنے ہر کاموں پر اسی کو پکاریں اور کسی سے ہم کو کیا کام۔ جیسے جو کوئی ایک بادشاہ کا غلام ہوچکا تو وہ اپنے ہر کام کا علاقہ اسی سے رکھتا ہے دوسرے بادشاہ سے بھی نہیں رکھتا اور کسی چوہڑے چمار کا تو کیا ذکر۔‘‘ (۲)
#…’’ تقویۃ الایمان‘‘ ص ۱۴ پر تحریر ہے۔
’’ اس کے دربار میں ان کا (۳) تو یہ حال ہے کہ جب وہ کچھ حکم فرماتا ہے تو وہ سب رعب میں آکر بے حواس ہوجاتے ہیں۔‘‘
$…’’ تقویۃ الایمان‘‘ ص ۱۶ پر لکھتے ہیں۔
________________
1…منصبِ نبوت کی شان و عظمت کو گھٹانا ہے۔ 2…اصل کتاب کی عبارت باب ’’عکسی عبارات میں ملاحظہ فرمائیں۔ 3…انبیاء کرام کا
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع