دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

اہلِ سنت کا مذہب

اہل سنت کے مذہب میں جس طرح تمام حضرات انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام اپنی امتوں کے

 روحانی باپ ہیں ، اسی طرح حضور نبی کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمبھی اپنی امت کے روحانی باپ ہیں اور اسی لئے اللہ تعالیٰ نے حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ازواج مطہرات کو ’’اُمَّہَاتُ الْمُوْمِنِیْن ‘‘فرمایا  ۔(۱)  لہذا حضرات انبیاء عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلام بالخصوص حضرت محمدٌ رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تعظیم و تکریم ان کی نبوت و رسالت اور اُبُوَّۃِ رُوحَانیہ(۲) کے موافق کی جاوے گی۔ بڑے بھائی کی طرح ان کی تعظیم کرنا، ان کی شان کو گھٹانا اور ان کے حق میں بدترین قسم کی توہین و تنقیص کا مرتکب ہونا ہے۔

(16) دیوبندیوں کا مذہب

حیاتُ النبی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے متعلق مولوی اسماعیل صاحب دہلوی مصنف ’’تقویۃ الایمان‘‘ کا عقیدہ یہ ہے کہ معاذ اللہ حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم مر کر مٹی میں مل گئے۔ ملاحظہ فرمائیے:’’تقویۃ الایمان‘‘ ص ۳۴ پر مرقوم ہے’’ یعنی میں بھی (۳)ایک دن مرکر مٹی میں ملنے والاہوں۔‘‘(۴)

اہلِ سنت کا مذہب

          اہل سنت کے نزدیک انبیاء عَلَیْہِمُ السَّلام باوجود موتِ عادی طاری ہونے کے حیات ِ حقیقی(۵)

__________________

1…پ۲۱،سورۃ الاحزاب،الآیۃ۶           2…روحانی باپ   

3…یعنی نبی ٔ کریم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم                                                          4… اصل کتاب کی عبارت باب’’ عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔                    5…بالکل دنیاوی زندگی کی طرح

 

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن