دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

قبل الدخول دی گئی اور رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمنے اس سے بلا عدت نکاح کرلیا۔(۱)

اہل سنت کا مذہب

اہلِ سنت کے مذہب میں یہ کہنا حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر افتراء ہے کہ حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے عدت گزارنے سے پہلے حضرت زینب سے نکاح کرلیابلکہ حقیقت یہ ہے کہ حضور عَلَیْہِ السَّلامنے ان کی عدت گزرنے سے پہلے پیغامِ نکاح تک نہیں بھیجا جیسا کہ’’ مسلم شریف‘‘  جلد ۱ ،ص ۴۶۰ پر حدیث وارد ہے۔

’’لَمَّا اِنْقَضَتْ عِدَّۃُ زَیْنَبَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صَلَّی اللہُ تَعَالیٰ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ لِزَیْدٍ فَاذْکُرْھَا عَلَیَّ…اَلْحَدِیْث‘‘  (۲)  یعنی جب حضرت زینب رضی اللہ تعالٰی عنہا کی عدت پوری ہوگئی تو رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمنے حضرت زید سے فرمایا کہ تم زینب کو میری طرف سے نکاح کا پیغام دو لہذا جو شخص حضور پر یہ افتراء کرتا ہے ، وہ بارگاہِ رسالت کا سخت ترین دشمن اور بدترین گستاخ ہے۔

(15) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی علماء کے مذہب میں حضورصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی تعظیم بڑے بھائی کی سی کرنی چاہیے۔’’تقویۃ الایمان‘‘ کے صفحہ نمبر۲۲ پر ہے۔

’’ سب انسان آپس میں بھائی ہیں۔ جو بڑا بزرگ ہو، وہ بڑا بھائی ہے۔ سو اس کی بڑے بھائی کی سی تعظیم کیجئے۔‘‘

_______________

1مُطَلَّقہ عورت کی عِدّت یہ ہے کہ اگروہ حامِلہ ہو تووَضعِ حمل(یعنی بچّہ کی ولادت ہو جانا)اور اگرنابالِغہ یا آءِسہ (یعنی پچپن سالہ یا اس سے زائد عمر) کی ہے تو اُس کی عدّت ہِجری سِن کے حساب سے تین مہینہ ہوگی ورنہ حَیض والی ہوتوتین حیض ہوگی ۔   2مسلم،کتاب النکاح،باب زواج زینب بنت جحش، ص۷۴۵، الحدیث:۱۴۲۸

 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن