دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

المدینۃ العلمیۃ کا اِس کتاب پر کام

            الحمد للّٰہ علی احسانہ…دعوت اسلامی کی مجلس المدینۃ العلمیۃ شب و روز علمی کاوشوں میں مصروف ہے۔اصلاحِ عقائد و اعمال کی غرض سے مختلف کتب و رسائل مجلس کی جانب سے مکتبۃ المدینہ کے ذریعے منظر عام پر آتے رہتے ہیں۔

            اس ذمہ داری کو بحسن و خوبی نبھانے کے لئیالمدینۃ العلمیۃکو کئی شعبہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ انہیں میں سے ایک شعبہ’’ درسی کتب ‘‘بھی ہے جو مجلس جامعات المدینہ(دعوتِ اسلامی) کی معاونت سے درسِ نظامی (للبنین والبنات)کے نصاب میں شامل کتب کی شروحات وحواشی تحریر کرنے اور اُنکو دَور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرکے شائع کرنے کی سعی ٔ پیہم کررہا ہے۔

            غزالی ٔ زماں رازیٔ دوراں حضرت علامہ سید احمد سعید صاحب کاظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی کی کتاب’’ اَلْحَقُّ الْمُبِیْن‘‘پر کام بھی اسی کڑی کا ایک حصہ ہے۔ اسلامی عقائد کی یہ کتاب تنظیم المدارس و مجلس جامعات المدینہ (للبنات)کی طرف سے اسلامی بہنوں کے نصاب میں شامل ہے لیکن مسلک حقہ کی معرفت پر مشتمل ہونے کی بنا پر طالبات کے ساتھ ساتھ دیگر اسلامی بھائیوں اور بہنوں کے لئے بھی یکساں مفید ہے۔لہذا المدینۃ العلمیۃ اس پر مندرجہ ذیل کام کرکے ہدیۂ ناظرین کر رہا ہے۔

کام کی تفصیل:

        !مصنف  علیہ الرحمۃ کے حوالہ جات کو باقی رکھتے ہوئے الگ سے بھی حاشیہ میں آیات ، احادیث اور عربی عبارات کی تخریج کی گئی ہے۔

        @بدمذہبوں کی کتابوں کی عبارات کے سلسلے میں مصنف  علیہ الرحمۃکے حوالہ جات پر ہی اکتفا کیا گیا ہے البتہ چند اہم کتب کی عبارات سکین (scane) کرکے باب’’عکسی عبارات‘‘ میں شامل کردی گئی ہیں۔

        #کتاب کی تسہیل کے پیشِ نظر الفاظ، معانی اور ہیڈنگز(سُرخیوں ) کا اہتمام کیا گیا ہے البتہعلمیہ کی ہیڈنگز کے ساتھ ستارہ (٭) کی علامت لگائی گئی ہے تاکہ مصنف علیہ الرحمۃکی ہیڈنگز سے امتیاز رہے۔

         


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن