دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

اہل سنت کا مذہب

اہلِ سنت کے نزدیک  ’’لَا اِلٰہَ اِلاَّ اللہُ اَشْرَفْ عَلِیْ رَسُوْلُ اللہ‘‘اور’’اَللَّھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَنَبِیِّنَا وَمَوْلَانَا اَشْرَفْ عَلِیْ‘‘ کے خبیث اور ناپاک الفاظ کلماتِ کفر ہیں۔

خواب یا بیداری میں یہ الفاظ پڑھنا ،پڑھنے والے کیمَغْضُوْب اِلٰہِی (۱)ہونے کی دلیل ہے ۔جو شخص بے اختیار ان کو ادا کرتا ہے وہ غلبۂ شیطانی سے مغلوب ہو کر بے اختیار ہوا ہے۔ اللہ تعالیٰ کی طرف اس سلبِ اختیار کی نسبت کرنا اور یہ سمجھنا کہ اللہ تعالیٰ نے ’’اشرف علی تھانوی‘‘ کے متبعِ سنت ہونے کی طرف اشارہ کرنے کے لیے اس کے اختیار کو سلب کرلیا تھا اور اللہ تعالیٰ کی طرف سے یہ کلماتِ کفریہ اس کی زبان پر جاری کرائے گئے تھے، مزید غضبِ الہی اور عذابِ خداوندی کا موجب ہے۔ {سبحانک ہذا بہتان عظیم}(۲)اہل سنت کے نزدیک حالتِ مذکورہ اغواء اور اضلالِ شیطان(۳)سے ہے۔ جس سے توبہ کرنا فرض ہے۔ اگر خدانخواستہ قائل ایسی حالت میں توبہ سے پہلے مرجائے تو ناری اور جہنمی قرار پائے گا۔

(14) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی علماء کے پیشوا مولوی حسین علی صاحب، ساکن واں بھیچراں ضلع میانوالی کے نزدیک رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمنے حضرت زیدرضی اللہ تعالٰی عنہ کی مطلقہ (۴) حضرت زینب رضی اللہ تعالٰی عنہاسے بغیر عدت گزارے نکاح کرلیا۔’’بلغۃ الحیران‘‘ ص ۲۶۷ پر ہے۔

’’اور قبل الدخول طلاق دو تو اس عورت پر عدت لازم نہ ہوگی جیسا کہ زینب کو طلاق

_____________

1 جس پر اللہ تعالیٰ کا غضب ہوا ہو۔          2…’’الہی پاکی ہے تجھے یہ بہت بڑا بہتان ہے۔‘‘   

3شیطان کے بہکانے اور گمراہ کرنے              4جنہیں حضرت زید رضی اللہ تعالٰی عنہنے طلاق دیدی تھی۔

 


 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن