دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

(10) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی حضرات کا مذہب یہ ہے کہ اگر بالفرض زمانہ نبوی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے بعد بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی حضور کی خاتمیت میں کچھ فرق نہ آئے گا۔ دیکھئے اسی’’ تحذیر الناس‘‘ کے صفحہ ۲۸ پر مرقوم ہے۔

’’اگر بالفرض بعد زمانۂ نبوی  صلعم بھی کوئی نبی پیدا ہو تو پھر بھی خاتمیتِ محمدی میں کچھ فرق نہ آئے گا چہ جائیکہ آپ کے معاصر(۱) کسی اور زمین میں یا فرض کیجئے اسی زمین میں کوئی اور نبی تجویز کیا جائے ۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

یہ ہے کہ اگر بفرضِ محال بعد زمانہ نبوی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کوئی نبی پیدا ہو تو خاتمیتِ محمدی میں ضرور فرق آئے گا۔ جیسا کہ بفرضِ محال دوسرا ا لہٰ (۲) پایا جائے تو اللہ تعالیٰ کی توحید میں ضرور فرق آئے گاجو شخص اس فرق کا منکر ہے وہ نہ توحیدِ باری کو سمجھا نہ ختمِ نبوت پر ایمان لایا۔

(11) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی علماء کے نزدیک رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو اردو زبان کا علم اس وقت حاصل ہوا جب حضور کا معاملہ علماءِ دیوبند سے ہوگیا ۔ اس سے پہلے حضور اردو زبان نہ جانتے تھے ۔دیکھئے ’’براہین قاطعہ‘‘ میں مولوی خلیل احمد انبیٹھوی صفحہ ۲۶ پر لکھتے ہیں۔

’’ مدرسہ دیوبند کی عظمت حق تعالیٰ کی بارگاہ میں بہت ہے کہ صدہا عالِم یہاں سے پڑھ

_______________

1…آپ کی حیاتِ طیبہ میں     2…اصل کتاب کی عبارت باب ’’ عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔  3…دوسرا معبود،خدا


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن