30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں
علم سے تشبیہ دیناملاحظہ فرمائیے :’’حِفْظُ الْاِیْمَان‘‘مصنفہ مولوی اشرف علی صاحب تھانوی ص ۸‘‘
’’ پھر یہ کہ آپ کی ذاتِ مقدسہ پر علمِ غیب کا حکم کیا جانا اگر بقولِ زید صحیح ہو تو دریافت طلب یہ امر ہے کہ اس غیب سے مراد بعض غیب ہے یا کل غیب، اگر بعض علومِ غیبیہ مراد ہیں تو اس میں حضور ہی کی کیا تخصیص ہے، ایسا علمِ غیب تو زید و عمرو بلکہ ہر صبی(۱)و مجنون بلکہ جمیع حیوانات و بہائم (۲)کے لیے بھی حاصل ہے۔‘‘(۳)
اہل سنت کا مذہب
اہلِ سنت کا عقیدہ ہے کہ رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا علم تمام کائنات کے علم سے ممتاز ہے اور اس قسم کی تشبیہ شانِ نبوت کی شدید ترین توہین و تنقیص ہے۔
(7) دیوبندیوں کا مذہب
حضرات علماءِ دیوبند کے نزدیک نماز میں رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا خیال مبارک دل میں لانا بیل اور گدھے کے تصور میں غرق ہوجانے سے بدرجہا بدتر ہے۔
دیکھئے علماءِ دیوبند کی مُسَلّمہ و مُصَدَّقہ کتاب (۴) ’’صراط مستقیم‘‘ ص ۸۶ مطبوعہ مجتبائی دہلی‘‘
’’ اَزْ وَسْوَسَۂ زِنَا خِیَالِ مُجَامَعَتِ زَوْجَہْ خُوْدْ بَہْتَرْ اَسْتْ وَصَرْفِ ہِمَّتْ بَسُوْئے شَیْخْ وَاَ مْثَالِ آں اَزْ مُعَظَّمِیْنْ گَوْ جَنَا بِ رِسَالَتِ مَآبْ بَاشَنْدْ بَچَنْدِیْں مَرْتَبَہْ اَزْ اِسْتِغْرَاقْ دَرْ صُوْرَتِ گَاؤخَرْخُوْدَاسَتْ‘‘ (۵)
اہل سنت کا مذہب
اہلِ سنت کے مسلک میں رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا خیالِ مبارک تکمیلِ نماز
_________________
1…بچے 2…جانوروں اور چوپایوں 3…اصل کتاب کی عبارت باب’’ عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔ 4…علمائے دیوبند کی تصدیقشدہ کتاب 5…اصل کتاب کی عبارت باب’’ عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔
کتاب کا موضوع
کتاب کا موضوع