دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

حدیث کے بیشمار نصوص سے رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے لیے ہر چیز کا علم ثابت ہے۔اہلِ سنت کا مسلک ہے کہ کسی مخلوق کے مقابلے میں حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے لیے علم کی کمی ثابت کرنا حضور کی شانِ اقدس میں بدترین گستاخی ہے۔

(5) دیوبندیوں کا مذہب

دیوبندی حضرات کا مذہب ہے کہ رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کو نہ اپنی عاقبت(۱) کا علم ہے، نہ دیوار کے پیچھے حضور جانتے ہیں۔ اسی ’’براہین قاطعہ‘‘ کے ص ۵۱ پر ہے۔

’’خود فخرِعالم عَلَیْہِ السَّلام فرماتے ہیں ’’ وَاللہِ لَا اَدْرِیْ مَا یُفْعَلُ بِیْ َولَا بِکُمْ‘‘اور شیخ عبدالحق روایت کرتے ہیں کہ ’’مجھ کو دیوار کے پیچھے کا بھی علم نہیں۔‘‘

اہل سنت کا مذہب

اہلِ سنت کا مسلک یہ ہے کہ رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم صرف اپنی ہی نہیں بلکہ تمام مومنین و کفار کی بھی عاقبت کا حال جانتے ہیں۔ زمین و آسمان کا کوئی گوشہ نگاہِ رسالت سے مخفی نہیں۔

’’وَاللہِ لَا اَدْرِیْ‘‘والی حدیث سے رسول اللہ صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے اپنے اور دوسروں کے انجام کار سے لا علم ہونے پر استدلال کرنا انتہائی مضحکہ خیز ہے ۔کیا قران کریم میں حضور صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے لیے {عسی ان یبعثک ربک مقاما محمودا}(۲) اور{وللاخرۃ خیر لک من الاولی} (۳) وارد نہیں ہوا اور کیا مومنین

___________________

1…آخرت میں انجام کا    2… پ۱۵،سورۃ بنی سرائیل،الآیۃ۷۹: قریب ہے کہ تمہیں تمہارا رب

ایسی جگہ کھڑا کرے جہاں سب تمہاری حمد کریں     3…پ۳۰،سورۃ الضحی،الآیۃ۴: اور بے شک پچھلی

(آنے والی ساعت)تمہارے لئے پہلی سے بہتر ہے


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن