دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

عاجز نہیں کیا تھا اور فصاحت و بلاغت سے عاجز کرنا علماءِ دیوبندکے نزدیک کوئی کمال بھی نہیں۔ چنانچہ مولوی حسین علی صاحب تلمیذِ رشید مولوی رشید احمد گنگوہی صاحب اپنی کتاب ’’بُلْغَۃُ الْحَیْرَان‘‘مطبوعہ حمایت اسلام ،پریس لاہور (طبع اول) میں صفحہ ۱۲ پر لکھتے ہیں۔’’ یہ خیال کرنا چاہیے کہ کفار کو عاجز کرنا کوئی فصاحت و بلاغت سے نہ تھا۔ کیونکہ قرآن خاص واسطے کفار فصحاء بلغا کے نہیں آیا تھا اور یہ کمال بھی نہیں۔‘‘(۱)

اہل سنت کا مذہب

اہلِ سنت کا عقیدہ ہے کہ قرانِ کریم نے یقینا اپنی فصاحت و بلاغت سے کفار فصحاءِ عرب کو عاجز کیا تھا اور قرآن کی یہ شانِ اعجاز قیامت تک باقی رہے گی۔ جو شخص اس اعجازِ قرآنی کا منکر ہے اور قرآنِ کریم کی فصاحت و بلاغت کو کمال نہیں سمجھتا۔وہ دشمنِ قرآن ملحد و بے دین خارج از اسلام ہے۔

(4) دیوبندیوں کا مذہب

علماءِ دیوبند کے نزدیک شیطان اور ملک الموت کا علم رسول اللہصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے علم سے زیادہ ہے اور شیطان اور ملک الموت کے لیے محیط زمین کی وسعتِ علم دلیل شرعی سے ثابت ہے(۲) اور فخرِعالم صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّمکے لیے اس علم کا ثابت کرنا شرک ہے۔دیکھئے : ’’براہینِ قاطعہ‘‘ مصنفہ مولوی خلیل احمد انبیٹھوی مصدقہ مولوی رشید احمد گنگوہی ،مطبوعہ ساڈھورا ،صفحہ ۵۱)

’’ الحاصل غور کرنا چاہیے کہ شیطان و ملک الموت کا حال دیکھ کر علم محیط زمین کا فخرِ عالم کو

________________

1اصل کتاب کی عبارت باب ’’عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔

2یعنی شیطان و ملک الموت کے لئے تمام روئے زمین کے چپے چپے کا علم قرآن و حدیث سے ثابت ہے۔


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن