دعوت اسلامی کی دینی خدمات دیگر ممالک میں بھی دیکھئے
ہسٹری

مخصوص سرچ

30 سے زائد لینگوئجز میں 5000 سے زائد اسلامی کتب کا خزانہ آن لائن پڑھیں اور ڈاؤن لوڈ کریں

Al Haqq ul Mubeen | الحق المبین

book_icon
الحق المبین

نزدیک اللہ تعالیٰ کو اپنے بندوں کے کاموں کا علم پہلے سے نہیں ہوتابلکہ بندوں کے کرنے کے بعد اللہ تعالیٰ کو ان کے کاموں کا علم ہوتا ہے۔ دیکھئے :مولوی حسین علی اپنی تفسیر ’’بُلْغَۃُ الْحَیْرَان ‘‘  (۱)  مطبوعہ حمایتِ اسلام پریس لاہور ،بار اول صفحہ۱۵۷، ۱۵۸ پر ارقام فرماتے ہیں۔

’’اور انسان خود مختار ہے،اچھے کام کریں یا نہ کریں اور اللہ کو پہلے سے کوئی علم بھی نہیں ہوتا کہ کیا کریں گے بلکہ اللہ کو ان کے کرنے کے بعد معلوم ہوگا اورآیاتِ قرآنی جیسا کہ{ولیعلم الذین} (۲)وغیرہ بھی اور احادیث کے الفاظ بھی اس مذہب پر منطبق ہیں۔(۳)

 اہلسنت کا مذہب

اہلسنت کے نزدیک علمِ الہی کا منکر خارج از اسلام ہے۔ دیکھئے: شرح فقہ اکبر صفحہ ۲۰۱

’’مَنِ اعْتَقَدَ اَنََّ اللہَ لَا یَعْلَمُ الْاَشْیَائَ قَبْلَ وُقُوْعِھَا فَھُوَ کَافِرٌ وَاِنْ عُدَّقَاءِلُہٗ مِنْ اَھْلِ الْبِدْعَۃِ ۔‘‘   (۴)

ترجمہ :’’جس شخص کایہ اعتقاد ہو کہ اللہ تعالیٰ کسی چیز کو اس کے واقع ہونے سے پہلے نہیں جانتا ،وہ کافر ہے اگر چہ اس کا قائل اہلِ بدعت سے شمار کیا گیا ہو۔

آیۂ کریمہ{فَلَیَعْلَمَنَّ اللہُ الَّذِینَ } (۵)اور اس قسم کی دیگر آیات و احادیث میں

____________________

1اسی تفسیر کے صفحۃ ۴ پر آخری سطر یہ ہے۔ملاحظہ فرمائیے : ’’یہ تقریریں جو آگے آتی ہیں حضرت صاحب(مولوی حسین علی) نے غلام خاں سے قلمبند کروائی ہیں اور بذاتِ خود ان پر نظر فرمائی ہے۔‘‘(بلغۃ الحیران، ص۴،مطبوعہ حمایت اسلام ،پریس لاہور،بار اول)       2پ۴،سورۃ اٰل عمران،الآیۃ۱۶۷         3 اصل کتاب کی عبارت باب ’’ عکسی عبارات‘‘ میں ملاحظہ فرمائیں۔      4 شرح فقہ اکبر ،ص۱۶۳، مطبوعۃ کراچی5 پ۲۰،سورۃ العنکبوت ،الآیۃ۳: تو ضرور اللہ سچّوں کو دیکھے گا

 

 


 

 

کتاب کا موضوع

کتاب کا موضوع

Sirat-ul-Jinan

صراط الجنان

موبائل ایپلیکیشن

Marfatul Quran

معرفۃ القرآن

موبائل ایپلیکیشن

Faizan-e-Hadees

فیضانِ حدیث

موبائل ایپلیکیشن

Prayer Time

پریئر ٹائمز

موبائل ایپلیکیشن

Read and Listen

ریڈ اینڈ لسن

موبائل ایپلیکیشن

Islamic EBooks

اسلامک ای بک لائبریری

موبائل ایپلیکیشن

Naat Collection

نعت کلیکشن

موبائل ایپلیکیشن

Bahar-e-Shariyat

بہار شریعت

موبائل ایپلیکیشن